Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

2 منٹ میں آپریشن کر دیا۔ 😂

404,956 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

Rao Abdul Bari profil fotoğrafı
Rao Abdul Bari3 yıl önce

لیکن یہ نفسیاتی حملے بھی اب ناکام ہی ہیں۔ کیوں کہ پاکستانی اب اِن حملوں کی پرواہ کرنا چھوڑ گئے ہیں۔

Free Imran Khan profil fotoğrafı
Free Imran Khan3 yıl önce

3۔منٹ میں بڑا آپریشن اور وہ بھی لایئو

Malik Naheed profil fotoğrafı
Malik Naheed3 yıl önce

دوستو میں ایک عام پاکستانی ہوں اور آپ سب کی طرح ملکی حالات سے اچھا اور بُرا دونوں طرح سے متاثر ہوتا ہوں نا انصافی دیکھتا ہوں تو آواز اٹھاتا ہوں ، ٹویٹر اکاونٹ پچھلے کئی سال سے تھا لیکن باقاعدہ استعمال ابھی چند ماہ پہلے شروع کیا ٹویٹر پر آواز سُنی جاتی ہے آو مل کر معاشرے کی چھوٹی بڑی نا انصافی کے خلاف آواز اٹھائیں آواز اٹھانی ہو گی ورنہ آنے والی نسل مردہ پیدا ہو گی فالو کریں انشااللہ فالو کروں گا اور مل کر بولیں گے کیوں کہ بولنا تو ہو گا ہم نے آنے والی نسل کو زبان دینی ہے اور بولنا سکھانا ہے

Sana Fatima profil fotoğrafı
Sana Fatima3 yıl önce

میرا نہیں خیال کہ عمران خان کا مقابلہ کسی سے بھی ہے وہ تو عوام کی جنگ لڑ رہا ہے اسکا مقابلہ ملک کے کو نقصان پہنچانے والوں سے ہے

ℂʜʜᴏᴛᴇ ℕᴀᴡᴀʙシ︎ profil fotoğrafı
ℂʜʜᴏᴛᴇ ℕᴀᴡᴀʙシ︎3 yıl önce

جیت سچ کی ہی ہوتی ہے😁😁😁

Gull khan~ay 🇵🇰 profil fotoğrafı
Gull khan~ay 🇵🇰3 yıl önce

ایسے ہی ہوتا آیا ہے ہمیشہ سے کبھی آڈیوز تو کبھی ویڈیوز بس source ہمیشہ سے ایک ہی رہا ہے سامنے بیٹھے چہرے بدل جاتے ہیں کل کوئ اور غلط تھا اب آپ کی باری😊 جو ہو رہا ہے وہ یقیناً غلط ہو رہا ہے لیکن جن ہاتھوں سے شروع ہوا آج انہی کے ہاتھ چکی کے نیچے ہیں🤷🏻‍♀️ آپ کو سوچنا چاہئے تھا اس وقت۔

HassaN Chaudhary profil fotoğrafı
HassaN Chaudhary3 yıl önce

بالکل ۔ کاشف عباسی کو بھی ہوش آنے لگا ہے کہ کیسے دس سال گدھے ہر لائینیں کھینچ کر زیبرا ثابت کرتے رہے ہیں ۔ ایسے ہی عمران کو دیوتا بنایا گیا ۔ ایک درخواست منگواتا تھا، دوسرا صادق امیں کہتا تھا۔ تیسرے فوجی مثبت رپورٹنگ کرواتے تھے اور تھڑے باز قسم کے میڑاثیوں میں سب سے آگے ناگن ڈانس میں عمران ریاض صف اوّل میں شامل تھا باقی بارات دلہے کی حکومت چلانے کے مکمل طور پر بانجھ پنے کو دیکھ کر واپس چلی گئی ہے ۔ مگر عمران ریاض کا ناگن ڈانس جاری ہے کیونکہ تماشائوں سے یوٹیوب کے ذریعے ویلیں آتی ہیں ! 👏👏👏

شیرعلی profil fotoğrafı
شیرعلی3 yıl önce

اسی لیے تو یہ ٹاوٹ گنجو بار بار اپنے داماد منیب ہی طرف بھاگ رہا تھا "بیغیرت"

sonarXlidar profil fotoğrafı
sonarXlidar3 yıl önce

گھر میں گھس کر ماریں گے۔۔۔

Benzer Videolar