Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

شائید اج تک اپ نے راوی کو اتنا بیعزت ہوتا ہوا نا دیکھا ہو جتنا ایثار رانا صاحب نے ایک منٹ میں کر دیا

104,837 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

9 Yorum

mehreen khalil profil fotoğrafı
mehreen khalil1 yıl önce

😂😂😂😂

Rock Paper Sizzle profil fotoğrafı
Rock Paper Sizzle2 yıl önce

🇺🇸 Put America First! 💯 We have the best chance with Trump & Vance. ✅ Wear it Proudly here:

Rashidaj2000@yahoo.com profil fotoğrafı
[email protected]1 yıl önce

Ravi bagarat pahlay pti ka ticket mang raha tha Ab bagarat choron ki dalali ker raha ha

keen observer 🎯 profil fotoğrafı
keen observer 🎯1 yıl önce

راوی نے خشک نالے میں ڈوب کر خود کشی کی ناکام کوشش کی

HussainTweets profil fotoğrafı
HussainTweets1 yıl önce

@AminShPak زبردست پوسٹ مارٹم کیا ھے نورین راوی کا اسے اور پوسٹ مارٹم کریں مزہ آگیا

PTI Nullah profil fotoğrafı
PTI Nullah1 yıl önce

Welldone @Isarrana1 sir. You r great. Thanks for showing him the truth, but he is mentally sick cause he is paid for what he is saying, so he has no choice.

Wolf422 profil fotoğrafı
Wolf4221 yıl önce

Hahaha

عمران میرا غرور 🌹 profil fotoğrafı
عمران میرا غرور 🌹1 yıl önce

راوی کی شکل 😂

Haru profil fotoğrafı
Haru1 yıl önce

بیچاری روہانسی

Benzer Videolar

ارشاد بھٹی نے اج فیصل واڈا کو خوب ائینہ دیکھایا ۔۔۔ یہ کلپ دیکھ کر مجھے ارشاد بھٹی کا اک کلپ یاد ا گیا جس میں بھٹی صاحب کو ن لیگ کے جاوید لطیف نے کہا اپنی مری ہوی بیوی کی قسم کھا کر کہیں ۔۔ کہ اپ جانبدار نہی ہیں ۔۔ مطلب اپ پی ٹی ای کی سائیڈ نہی لیتے ۔۔ جس پر ارشاد بھٹی جذباتی ہو گے اور لائیو پروگرام میں اپنی بیوی کی قسم کھا کر کہا میں جانبدار نہی ہو۔۔ جو حق پر ہو اس کو ڈیفنڈ کرتا ہوں اج تک کسی سے لفافہ نہی لیا ۔۔ اج تک کسی کے دباو میں اکر پروگرام نہی کیا ۔۔ اور ساتھ میں کہا کہ جاوید لطیف صاحب اپ اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہیں اپکے لیڈران کرپٹ نہی ہیں ۔۔ جس پر جاوید لطیف ائیں بائیں شائیں کرنے لگے ۔۔۔ اس کلپ میں جسطرح سے فیصل وڈا کو جواب دیا ارشاد بھٹی صاحب نے ثابت کیا اس فسطائیت کے دور میں جہاں میڈیا پر عمران خان کا نام لینے سے نوکری چلی جاتی ہے وہاں اس نر کے بچے نے اک منٹ چاولیس سکینڈ کے کلپ سولہ مرتبہ عمران خان کا نام لیکر ۔۔ فیصل واڈا کی بتی گل کر دی ۔۔

Saleem Speaks

81,820 görüntüleme • 9 ay önce