Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
23 March - Pakistan Resolution Day 🇵🇰💚✊🏼
34,245 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
21 Yorum

🇵🇰🏔 Porters in Pakistan’s northern region struggle amid decline in winter tourism Gilgit-Baltistan is home to five of the world’s 14 peaks towering over 8,000 metres Over the past three years, only one climber has attempted winter ascents annually

آپکو بھی ملنا ہے کوئی میڈل شیڈل؟ اٹھائے تو بہت ہیں آپ نے

ان سب کو حیا آتی ہوگی ؟ یہ سوتے کیسے ہیں ؟ بلوچستان کے مسنگ پرسنز کی بد دعائیں انہیں چین لینے دیتی ہونگی ؟ اسی ہزار ہم وطنوں کو مار کر کیسے زندہ ہیں یہ ؟ اور کس ڈھٹائ سے اللہ کا نام لیتے ہیں ؟ پنجاب میں ناجائز قبضہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا انشاللہ ان کا اور ان ٹاؤٹس کا عبرت ناک انجام بہت نزدیک ہے

معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

23rd march 1940, the #PakistanResolutionDay is actually our republic day and it has nothing to do with the military, id-iot.

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

لعنت تیرے تے

مبارک ہو 😜🫣

کرتب دکھانے کی اصل جگہ شکر پڑیاں گراونڈ نہیں بلکہ فلسطین ہے

پوچھے جو کوئی نام تو پاکستان بتانا پاکستان زندہ باد

ھاھاھا

Dha mafia parade

غداروطن ابوٹیریان نیازی ملک کیلئے کینسر بن گیا ہے۔ ♋️🦀 اسلئے اسکا جلد از جلد شافی علاج ناگزیر ہوگیا ہے۔ Radical treatment is the best for cancer

Croupt G for 😆 croupt foji Gens😆

پاکستانی فوج کے جوانوں کو فلسطینی عوام آوازیں دے دے کر تھک چکی ہے فلسطین میں اسرائیلی فوج نے غزہ مکمل تباہ کر دیا اور فلسطینی قوم کی نسل کشی دن بدن تیزی سے جاری ہے قبلہ اول کی حفاظت بھی پاکستانی فوج کے نوجوانوں کا ہی کام ہے پاکستانی نوجوان فوج کے سربراہ سے گزارش ہے ان پر غور کیا

پاکستانی طیاروں نے شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا مغربی ممالک حیران و پریشان اسرائیل نے فلسطین میں جنگی بندی کا اعلان کردیا اور انڈیا گٹنے ٹیکنے پر مجبور بنگلہ دیش نے واپس پاکستان سے الحاق کا فیصلہ کرلیا مطالعہ پاکستان 1980

77 سالوں سے پریڈ ہی کیے جا رہے ہیں کشمیر کا ایک انچ آزاد نہیں کروا سکے۔ اس پریڈ کا قوم کو کیا فائدہ؟ یہ طاقت تو اپنی عوام پر ظلم و جبر کر کے استعمال کی جا رہی ہے

میڈم وزیر اعلی کی بہترین حکمت عملی، خطیر رقم سے بننے والے سستے بازاروں میں مارکیٹ سے مہنگی اشیاء کی فروخت جاری ایسا لگتا ہے کہ سستے بازار صرف ریڑھوں پر اپنے فوٹو لگانے کیلئے بنائے گئے

Stop wasting our tax money on these dramas you pathetic losers. We hate you more than ever now. You bloody mandate thieves. What are you celebrating for? For looting the wealth and mandate of Pakistani people?? @GFarooqi you pathetic tout of establishment

Wese konsa war jeet giya can anyone explain??

23 March - Pakistan Resolution Day
