Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

24 November will be a Referendum 🔥✌️

21,671 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

•'s profile picture
1 year ago

#نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے اس بارخان کی رہائی تک واپس گھرنہیں جانا پاکستانیو اللہ کا واسطہ، اگر قیادت ڈرجائے، تو بھاڑ میں جائے وہ. پیچھےنہیں ہٹنا اسی استقامت سےجوگھر بیٹھے ہونگےوہ بھی نکل پڑیں گے..بس ایک دوسرےکوحوصلےکادھکا کا دینا ہے🥺

AQSAM محمد ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇮🇹🇵🇰's profile picture
AQSAM محمد ⁱᴾⁱᵃⁿ 🇮🇹🇵🇰1 year ago

💯❤️ #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری #FinalCall @TeamiPians

mana🥴's profile picture
mana🥴1 year ago

ساڈا حق اتھے رکھ

Muslim Baloch's profile picture
Muslim Baloch1 year ago

خان عمران خان صاحب زندہ باد لیڈر ہو تو خان صاحب جیسا ورنہ تو نہ ہو یا اللہ پاک ہمارے مرشد خان عمران خان صاحب کی ہر طرف سے حفاظت فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

Saghir Ahmad Shamsi's profile picture
Saghir Ahmad Shamsi1 year ago

In sha Allah 👍

Ruby Ahsan's profile picture
Ruby Ahsan1 year ago

ماشاءاللہ

Ishmal Ishmal's profile picture
Ishmal Ishmal1 year ago

ھا ھم گھڑی چور کے غلام ھے۔۔

بلوچ's profile picture
بلوچ1 year ago

چار سال صرف چور چور لگائی رکھا کارکردگی 00 فیصد رہی ہیں مطلب چار سال پاکستان آزاد ہوا ہیں اور چار سالوں میں ہم لوگ آزاد رہے ہیں مطلب کے ہم غلام ہیں یہ ڈفر نشئی ہیں وہ چور ہیں نوازو شہبازو زردارو یہ لنگڑا تو دودھ کا دھلا ہیں یہ سالا بھی گھڑی چور ہیں یہ بھی ان جیسا ہیں

بلوچ's profile picture
بلوچ1 year ago

چار سال پاکستان آزاد رہا ہیں اور چار سالوں میں اس ڈفر نے پاکستان کا قرضہ ڈبل کر ڈالا یہ لنگڑا تاریخ کا سب سے جھوٹا ترین انسان ہیں یہ صرف بک بک کرتا ہیں کارکردگی آج بھی زیرو ہیں ان کی کے پی کے میں جہاں ان کی پچھلے 12 سالوں سے حکومت ہیں کارکردگی ہمیشہ سے 000000

بلوچ's profile picture
بلوچ1 year ago

یہی لنگڑا کہتا تھا کے میں آئی ایم ایف نہیں جاؤ گا میں پھانسی لٹک جاؤ گا امریکہ سے قرضہ نہیں لو گا ہم نے اس کی باتوں میں آ کر ووٹ ڈالا اور اس کی حکومت آئی اور تین مہینے بعد یہ امریکہ کے پاؤں پکڑ کر بیٹھ گیا کے آبا سائیں مجھے بھی بھیک دے دو حکمران سارے ایک جیسے ہیں لعنت سب پر 🖐️🖐️

Related Videos