Loading video...
Video Failed to Load
24 نومبر پر کیسے نکلنا ہے ایک بار سن لیں ضرور۔۔۔۔
61,135 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

Niazi hussain abne Ali ki sunnat per amal ker raha hai

یا اللہ پاکستانی قوم کو جگہ دے میرے مولا

سب کو نکلنا ہوگا ان کالے کافروں کے خلاف۔۔۔

تمام غیر مسلم اور اسلام کے دشمن نیازی کے ساتھ کیوں ہیں۔ ایک معصومانہ سوال

Bhai bat to sach hai kaba se lekar Karbala tak sub khan ka Nam Lene wale Han. Allah Imran khan KO salamt rakhe ameen

تمام اہل تشیع بھائیوں کو چاہئیے کے وہ دس محرم کی طرح نکلیں ورنہ دس محرم صرف ایک tablo سے زیادہ کچھ نہیں حسنیت نام ہی “امر بالمعروف والنهي عن المنكر” کا ہے

ALLAH pak Raham Karan pak watan pa

وقت کا ضیاع پوسٹ۔ عوام کو اپنا نوکر سمجھ کر بار بار قانون توڑوانا اور ان سے دنگا فساد کروانے کا وقت جا چکا ہے۔ ڈنڈے وہ کھائیں اور یہ خود جیل میں دیسی مرغے اور شیا سیڈ کی خوراکیں انجوائے کریں،،، واہ۔۔۔

جب بھی ملک ترقی کی طرف گامزن ہونے لگتا ہے کمینے فتنہ فساد شروع کردیتے ہیں خیبر پختون میں 11 سال سے حکومت ہے لیکن صوبہ کھنڈرات کا منظر پیش کررہا یے

InshAllah ❤️
Related Videos
Sensitive content
بہت مایوسی ہو رہی ہے؟ صرف تین منٹ نکال کے ایک بار اسے سُن ضرور لیں۔
باغی
16,529 views • 8 months ago
