Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مریم نواز کی پنجاب پولیس نے شہریوں کی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا معمول بنا لیا ہے۔ گھروں میں داخل ہونا، دروازے توڑنا اور اہلِ خانہ کو ہراساں کرنا کہاں کا قانون ہے؟ ایک شہری کے گھر کا دروازہ توڑا گیا تو محلے دار اکٹھے ہوگئے...

12,051 просмотров • 19 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

لیبیا میں ایک خاتون کو سرِعام 100 کوڑوں کی سزا دینے کی وڈیو سامنے آئی ہے۔یہ صرف ایک قانونی سزا کا معاملہ نہیں بلکہ انسانی وقار، بنیادی انسانی حقوق اور ریاستی اختیار کی حدود پر ایک سنجیدہ سوال ہے۔ کسی بھی جرم کے الزام میں انصاف کا تقاضا ہے کہ ملزم کو شفاف عدالتی کارروائی، دفاع کا حق اور منصفانہ سماعت حاصل ہو۔ لیکن سزا کا ایسا طریقہ جس میں انسان کو مجمع کے سامنے جسمانی اذیت اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑے، انسانی حقوق کے بنیادی اصولوں سے شدید تصادم پیدا کرتا ہے۔ مذہب، قانون اور ثقافت کے نام پر ہونے والی ہر کارروائی کو تنقید سے بالاتر نہیں سمجھا جا سکتا۔ انسانی وقار ایک بنیادی قدر ہے، اور ریاست کی طاقت کا اصل امتحان یہی ہے کہ وہ سزا دیتے ہوئے بھی انسان کی عزت کو برقرار رکھے۔ جرم کی سزا ضروری ہو سکتی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا انصاف کا مقصد انسان کو درست کرنا ہے یا اسے سب کے سامنے ذلیل کرنا؟ ایک مہذب معاشرے میں قانون کی حکمرانی کے ساتھ انسانی حقوق، شفاف انصاف اور انسانی وقار کا تحفظ بھی لازم ہے۔

Ather Salem®

40,137 просмотров • 17 дней назад