Loading video...
Video Failed to Load
2ارب کی لاگت سے یونیورسٹی روڈ بنایا گیا تھا، سڑک پر لاکھوں مالیت کے درخت لگائے تھے ایک بار پھر کمیشن اور مال بنانے کیلئے سڑک کھود دی گئی ہے۰
28,337 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

پی ایس 110 میں کوئی ایک کام بتاو جو اپنے کیا ہو 10 سالوں میں

لعنتی انسان پی ایس 110 کی عوام ڈھونڈ رہی ہیں تمہیں

آ پ نے کون سا تیر مارا ہے۔

ہر کام میں نقص نکالنا اچھی بات نہی ہے۔ اگر کراچی والوں کو گرین لائن بس مل رہی ہیں تو اچھی بات ہے۔ رہی بات کسی کرپشن کی تو وہ کام آپ کا یا ہمارا نہی ہے۔ جن اداروں کا کام ہے وہ خود دیکھ لیں گے۔

@PTIofficial Lanat aisay logon par haram khanay kay leahy pakistan ko nuqsan

اگر ایک جگہ بہت سارے 0+0+0+0+0+0+0+0+0 =? جمع ہو جائیں تو نتیجہ کیا نکلے گا ؟ معصومانہ سوال ؟

Koi puchny wala nhe koi ya zulam rokny wala nhe sara nazam ganda hai

@PTIofficial Bas speed se pockets fill ho rhi hain . Kiun k elections kabi b galay par sktay in k

@PTIofficial جئے بھٹو۔

@InsafPK Bhatto alive ☠️☠️☠️
