Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

"سڑکیں بحال ,پنجاب خوشحال" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر گجرات سرگودھا روڈ کی IRI ٹیسٹنگ مکمل کی گئی تاکہ سڑک کے معیار اور سفر کی سہولت کو یقینی بنایا جا سکے

56,193 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں دوسرے روز بھی روڈز کی تعمیر کے پراجیکٹ پر بریفنگ لی گئی۔ اجلاس میں سالم انٹر چینج تا سرگودھا پراجیکٹ کا جائزہ لیا گیا اور اے ڈی پی جاری ترقیاتی پروگرام،روڈ بحالی اور تعمیر و مرمت کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وہاڑی ملتان سمیت 5 ایکسپریس وے پر کام جلد شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مانیٹرنگ کا حکم، روڈز پراجیکٹس میں کرپشن برادشت نہیں کروں گی: مریم نوازشریف پنجاب بھر میں عمدہ اور پائیدار سڑکیں بنائیں گے، ہر سڑک لین مارکنگ بھی کی جائے، ایکسپرپس وے پر جلد کام شروع کیا جائے: مریم نوازشریف روڈ کی تعمیر ومرمت کے پروگرام کی کڑی مانیٹرنگ اور روڈ پراجیکٹ میں کرپشن برداشت نہیں کروں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی مشیر پرویز رشید، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرتھ،ایم پی اے ثانیہ عاشق،چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری فنانس، سیکرٹری تعمیرات ومواصلات سہیل اشرف اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

PMLN Digital

16,496 просмотров • 2 лет назад