Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
5 لاکھ لیکر پنجاب حکومت کی تعریف کرنا مہنگا پڑگیا۔۔۔ پاکستانی ٹک ٹاکر کنول کا 5 سال پرانا اکاؤنٹنٹ بین ہوگیا۔۔۔۔🤣🤡
144,711 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

بھائی لوگ کوئی اکاؤنٹ بین نہیں ہوا یہ ڈراما ہے اور یہ وڈیو دیکھنے کے بعد کچھ لوگ فوری سرچ کریں گے اور وہ اکاؤنٹ آپ لوگوں کے وزٹ گین کر رہا ہے اور زیادہ مضبوط ہو رہا ہے کچھ عقل سے بھی کا لیا کریں ہاں اگر سرچ کرتے ہو تو ساتھ ہی رپورٹ مار کر واپس آئیں جو اس کے لیے اچھا نہیں ہو گا

ان کا بائیکاٹ جاری رکھیں

یہ پرانی ویڈیو ہے کچھ عرصہ پہلے کی اب اکاؤنٹ بحال ہوئے بھی مہینے ہو گئے ہیں۔ کاپی پیسٹ کر کے شیئر نہ کیا کریں اس کا اکاؤنٹ چیک کرنے میں زیادہ ٹائم نہیں لگتا ۔ البتہ یہ ہوا ہے کہ ایک لاکھ سبسکرائبر کم ہوں گئے ہیں جب سے فارم 47 گورمنٹ کی تعریف کی ہے انھوں نے۔

پہلے ہی بین تھا

جلوہ ہے ہمارا عمران خان زندہ باد قیدی نمبر 804 زندہ باد

بکواس کر رہا ہے یہ پٹواری۔ یہ بھی ہٹ لینا کا ایک طریقہ ہے۔ کوئی بین نہی ہوا اکاؤنٹ۔ جھوٹ بول رہا ہے۔

ھور چوپو

😂

اس نے پرموشن کی یا نہیں کی پیسے لئے یا نہیں لئے مگر یہ والا اکاؤنٹ کوئی سال پہلے کا بین ہوا پڑا ہے
