Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
۔60s کی دہائی کا یہ کون سا ملک ہے ؟
20,751 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

افغانستان ، اور پھر ضیاء کتے نے امریکی ڈالر کا جہاد شروع کیا اور وہابی دہشتگرد امریکی ڈالروں کے عیوض جہاد پر کرائے پر لائے گئے

- Come Around

یہ کمیونسٹ آفغانستان کی ویڈیو ہے جب وہاں نیا نیا کمیونیزم آیا تھا 70s کے افغان حکمران کمیونسٹ ماسکو کے زیر آثر چلے گئے تھے مگر عوام کی اکثریت ان کے خلاف تھی آفغان حکمرانوں نے خود سویت روس سے ہر قسم کی فوجی مدد لیکر مخالفین کو کچلنے کی کوشش کی اور سوویت فوج کو مدد کیلئے بلایا 1/2

یعنی کہ وہاں بھی کبھی تہذیب یافتہ انسان رہتے تھے😯 پھر وہاں خان زیر مولے آ بسے

🇦🇫

افگانڈوستان

😱😱😱

یہ کابل ہے لیکن ایسا کلچر صرف کابل کے ایک چھوٹے سے حصے میں تھا اور وہ بھی صرف ایلیٹ کلاس کا ، عام لوگوں کا نہیں جبکہ باقی افغانستان ایسا ہی conservative تھا جیسا آج ...پرانی videos اٹھا کر دیکھ لیں. لیکن طالبان کے نظام سے بہتر تھا

Afghanistan,till 1979 it was pro socialist and Pro Western ,than Jihadist entered the scene and they have made Afghanistan a safe heaven of terrorism

ایران

ایران نہیں ہے ،ویڈیو میں نظر آرہا ہے
