آپ کا بلڈ گروپ کون سا ہے؟
@Shabanashaukat484K followers
97,958 views
47 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@Zeeshanjutt1991
یہ سائنٹیفک ریسرچ جمشید دستی سے اس کی ڈگریوں کے مطابق کروائی گئی ہے میرا بھی اے پوزیٹو ہے لیکن ایک ٹکے کی لیڈرشپ اسکل نہیں ہے میرے اندر
18 likes

@Shabanashaukat4
😂😂😂😂
3 likes

@ahmad_ali555
اس سب میں ایک خون کا گروپ ایڈ نہیں ہے اور وہ ہے گندا خون ہم پاکستانیوں میں وہی دوڑتا ہے اسہ لیے ہر دو نمبری ہم میں ہے
4 likes

@Sughrasadafdr
B Positive
4 likes

@Shabanashaukat4
مطلب آپ قربانیاں دے رہی ہیں
1 like

@HPrince86013
مجھے اس بی نیگیٹیو گروپ کے علاؤہ کبھی کسی نے خود غرض نہیں کہا پتہ نہیں کس چبل نے ریسرچ کی ہے 😏
3 likes

@ThisiZiHB
A+
3 likes

@Shabanashaukat4
ماشاءاللہ
2 likes

@Uddasjiya_IMS
🅾️➕😉😁
2 likes

@AsifKha89475680
O positive
2 likes

@MalikMuniir
Ab+
2 likes

@Shabanashaukat4
ناقابل فہم
2 likes

@MalikMuniir
👍
1 like

@meMubin
ایسی بونگیاں پہلے صرف فیس بک پر ملتی تھیں 😀
2 likes

@echaarrr
B+.. and it's true
1 like

@WhydAlm
AB-
1 like

@MArifSagheer
نیگیٹو اور پازیٹو کا امپیکٹ ہوتا ہے شخصیت پر یہ سائنسی تحقیق ہے
1 like

@AbdulWasay299
M positive for you made that shit up
1 like

@Kh02440784Khan
Born to help
1 like

@DaAmanMashal786
O+
1 like

















