正在加载视频...
视频加载失败
65 اور 71 کی جنگ میں جو کچھ ہوا وہ پڑھا ہی تھا لیکن اب کی بار جو جذبہ تھا اس کی یقین ہی نہیں ہے یہ 25 کروڑ لوگوں کا جذبہ ہے اور اس کی فتح ہے ، بارڈر پر کھڑے نوجوانوں کی آنکھوں میں چمک تھی جذبہ... show more
15,477 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)
8 条评论

فرقہ عمرانیہ کے ایکٹوسٹ کہتے تھے اگلی نسل میں بھی فوج کے خلاف نفرت پھیلائیں گے۔ اگلی نسل کا جواب 😍🪖❤️🇵🇰

سب چیزیں اپنی جگہ ٹھیک ہے ۔ لیکن پاکستان کے جرنیلوں کو چاہیے کہ ان دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کرنا چھوڑ دے اور ان تنظیموں سے اعلان بارات کرے اور ان کو ختم کرے۔

Free Imran Khan- Voice of a nation

🎹 Master the Piano on Your Nintendo Switch with "Piano: Learn and Play"! 🎶 #RT🙏 🎹👉 Unlock the joy of music: Easy tutorials 📘 Songs for all levels 🎼 Fun for all ages 🎉 Start your musical journey today! 🌟 Play now! #Piano #NintendoSwitch #NS2

بیشک ! بلکل درست،یہ پچیس کروڑ کی فوج ہے۔

اسی عوام کے مینڈیٹ اور حقوق چوری کرتے ہوۓ شرم نه آئی؟

@abcch420 25 کروڑ پاکستانیوں میں سے 20 ھزار یوتھیوں کو نکالیں دیں ملک صاحب،، یوتھیے مودی اور انڈیا کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف لڑ رھے تھے

ڈی جی ISPR نے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کی، اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے 15 مقامات پر حملے کی خبریں غلط یا مبالغہ آمیز ہیں۔ یہاں سنجیدہ اور جائز سوال پیدا ہوتا ہے: آخر غیر آئینی شہباز حکومت اور پاکستان کی مسلح افواج نے خاموشی کیوں اختیار کی؟
