Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

7 یونٹ کا بل 47 ہزار... یااللہ رحم!!!

102,065 views • 2 years ago •via X (Twitter)

6 Comments

ᗯᗩᕼEEᗪ ᖇIᗩᘔ ❁'s profile picture
ᗯᗩᕼEEᗪ ᖇIᗩᘔ ❁2 years ago

جو بھی حالات سے مایوس ہوکر خودکشی کا سوچ رہا ہے،اگر اس نے مرنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے تو اسے چاہئے کہ اگر مرنا ہی ہے تو ان ڈاکو اور لٹیروں میں سے دوچار کو ساتھ لے کر مرے ، اکیلے مرنے سے کچھ نہیں ہونا والا۔

Eeikater72's profile picture
Eeikater722 years ago

Acha ho raha hai sb k sath, is qoam k sath aesa hi hona chahiye, Aik aaya tha Pagal us ne inko kaha k aao tmhare sath zulam ho raha hai, niklo or tm us ka mazaq urra rahy thy, lo chuppo

pk's profile picture
pk2 years ago

یہ بل دیکھیں اور ان کی حرام کھوری کا لیول چیک کریں

Zara 🇵🇸✌🏼's profile picture
Zara 🇵🇸✌🏼2 years ago

#عاصم_منیرا_مستری_غدار 🖐🏼🖐🏼🖐🏼

Zohaibzounr's profile picture
Zohaibzounr2 years ago

Dollar rate for Pakistan today

احمد .اصغر .آرہے's profile picture
احمد .اصغر .آرہے2 years ago

ظالمو اب تو مہنگائی کم کرو اب تو بلاول کے خاندان والے بھی پریشان ہو کے سامنے اگئے

Related Videos

میں اپنے حلقے کے ایک مزدور کا بل لے کر آیا ہوں۔ 322 یونٹ استعمال کیے، بل آیا 12,056 روپے۔ یعنی فی یونٹ 37 روپے 44 پیسے۔ جناب سپیکر، اس بل پر نظر ڈالیں تو صرف ٹیکس ہی 4 ہزار سے زیادہ ہیں۔ میٹر رینٹ، سروس رینٹ، FPA، FC سرچارج، GST، انکم ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس... ٹیکس پر ٹیکس۔ 322 یونٹ کا بل، آخر میں ٹوٹل بن گیا 16,047 روپے۔ یعنی فی یونٹ 50 روپے پڑا۔ حکومت کہتی ہے کہ 8,465 روپے کمانے والا "غربت کی لائن سے اوپر" ہے۔ لیکن اس مزدور کا بجلی کا بل ہی 16 ہزار آ گیا۔ وہ کھائے گا کیا؟ بچوں کو پڑھائے گا کیا؟ پیسکو والوں نے پول، ٹرانسفارمر، تار، میٹریل سب کے پیسے عوام سے لیے۔ انسٹالیشن کے بھی پیسے لیے۔ پھر بھی جب میٹر لگوانے جاؤ تو رشوت مانگتے ہیں۔ 16 ہزار مانگتے ہیں، 4 ماہ بعد میٹر لگاتے ہیں، اور پہلا بل 1 سال بعد لاکھوں کا بھیج دیتے ہیں۔ ،پیسکو میں 18 سے 20 ہزار پوسٹیں خالی پڑی ہیں۔ پرائیویٹائزیشن کے نام پر بھرتی بند کر دی۔ عملہ کم ہے تو لوڈشیڈنگ 12 سے 18 گھنٹے ہو رہی ہے۔ تربیلا ڈیم سے 6400 میگاواٹ بجلی بن رہی ہے۔ وہ بجلی ہماری ہے، ہمارے صوبے کی ہے۔ لیکن ہمیں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ دے رہے ہیں۔ یہ ظلم بند ہونا چاہیے۔ عوام پر ٹیکس کا بوجھ کم کریں-

Shahram Khan Tarakai

22,405 views • 12 days ago