Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
نابینا شخص کھلونے بیچ کر پیٹ پالتا اپنے بچوں کا... اسکو 30 ہزار روپیہ بجلی کا بل بھیج دیا وہ بل دے یا روٹی کھلائے بچوں کو دوسری طرف 34 کروڑ یونٹ فری بجلی وزیروں مشیروں ججز کو دی جا رہی ہے یہ ہے غریب دوست حکومت کا وژن...... show more
81,160 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

وفاقی حکومت نے k.p.k حکومت کے 12 ارب کے بقایاجات معاف کر دیئے ھیں وہ بھی اس غریب کے کھاتے میں پڑے ھیں اس کے علاؤہ پنجاب نے بجلی کے گردشی قرضے کا ٹیکس بھی ادا کرنا ھے جب تک پنجاب جاگے گا نہیں تب تک اشرافیہ اسی طرح خون نچوڑتی رھے گی ۔نہ انکو قبر کا خوف ھے نہ غریبوں کی بد دعاؤں کا۔

ارتضیٰ نشاط کا شعر ہے کہ کرسی ہے تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے.......! کچھ کر نہیں سکتے تو اُتر کیوں نہیں جاتے

حکومت کے اپنے اللے تللے وزیروں کے ججوں کے اور بیوروکریسی کی عیاشی کی قیمت غریب عوام نے ادا کرنی ہے بقول خواجہ آصف کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے اگر حکومت کو آ جائے تو

Aap ko aik aur mojooda hakoomat ki khufia/ silent wardaat suigas key bills mey ki inbox kiya ha. Check karain

@_FuLL_TuNN اتنا بل کیسے آ گیا؟؟؟ ہمارا اے سی دس گھنٹے چلتا روزانہ، اس کے علاوہ فرج، موڑ، استری، پنکھے وغیرہ۔ ہمارے 570 یونٹس کا 30200 بل آیا آج۔

بلوں نے عوام کو بہت پریشان کر رکھا ہے

بجلی کے بلوں پر جگہ ٹیکس ظلم ہے بلکہ ظلم کی انتہا سلیب سسٹم میں 200 سے اوپر یونٹ ہونے پر جو 6 مہینے وہی ریٹ لگتا ہے اسکو ختم کریں خدارا اس قوم پر رحم کریں

ان فرعونوں کا انجام بہت برا ہوگا انشاءاللہ

اے حکمرانوں اتنا ظلم کرو جتنا آگے جا کر خود بھی برداشت کر سکو۔ ہم سب تمہاری رعایا ہیں۔ یہ ظلم بند کرو

اگر تو بل غلط دالا گیا ہے غلط یونٹ نٹ کی ہیں تب انتہای ظلم زیادتی والی بات ہے ۔ سب کو آواز أٹھانی چاہیے اور ساتھ دینا چاہیے۔ اگر بل پر یونٹ ٹھیک درج ہے استعمال یونٹ کے مطابق بل ٹھیک ہے تو پھر اس طرح کی وڈیو بنا کر لوگوں کو جھوٹا مظلوم ثابت کرنے والوں پر اللہ کی پکڑ ہو
