正在加载视频...
视频加载失败
#8FebVoteSherKa انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا ہم نے مل کر ہر حلقہ سے شیروں کو کامیاب کروانا اور قائد نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے نوازشریف ملک کی عوام کی ضرورت ہے ہم نے اپنے پارٹی امیدوار اور شیر کے نشان پر فوکس... show more
10,125 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

#8FebVoteSherKa انشاءاللہ چوتھی بار وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف انشاءاللہ 8 فروری کو ملک بھر میں شیر دھاڑے گا ہم نے مل کر ہر حلقہ سے شیروں کو کامیاب کروانا اور قائد نوازشریف کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے نوازشریف ملک کی عوام کی ضرورت ہے ہم نے اپنے پارٹی امیدوار اور شیر کے نشان پر فوکس کرنا ہے 8 فروری شیروں کی جیت کا دن

بابر بھائی کے لیے یہ بہت اعزاز کی بات ہے کے سینئر لیڈر شپ کی نظر ان کی طرف ہے @Atifrauf79 @babararshad4

انشاءاللہ 8 فروری کو پاکستان بھر سے تمام حلقوں میں شیر واضح اکثریت سے کامیابیاں سمیٹے گا اور یہ ملک میاں نوازشریف کی قیادت میں دوبارہ ترقی و خوشحالی کی نئی سمت کی جانب روانہ ہوگا اپنے اور اپنی نسلوں کے روشن مستقبل کیلیے #8FebVoteSherKa

#8FebVoteSherKa

#8FebVoteSherKa

پاکستان کو معاشی ترقی اور خوشحالی کے لئے صرف نوازشریف کی ضرورت ہے قائد محترم محمد نوازشریف نے پورے پاکستان میں اپنے شیر میدان میں اتار دیے انشاء اللہ 8 فروری شیر کی فتح کا دن ہوگا شیر کا نشان ، روشن پاکستان #8FebVoteSherKa @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @Atifrauf79

عوامی دور کی پھر سے شروعات انشاءاللہ 8فروری کو پاکستان قائد نوازشریف کو کامیاب کروائے گا چوتھی مرتبہ وزیراعظم منتخب کروائے گا عوام شیر پر مہر لگائیں گے شیروں کو جتوائیں گے کوئی اور نہیں بس شیر #8FebVoteSherKa

قربانیاں دینے والے کارکن شیر شاہدرہ چوہدری واحد احمد پارٹی ٹکٹ سے محروم @MaryamNSharif @CMShehbaz

Very nice
