正在加载视频...

视频加载失败

9 مئی کے واقعات منظم سازش: لیکن کس کی سازش؟ #May9th_FalseFlag

224,386 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

ABID JANI IK 🇧🇫 的头像
ABID JANI IK 🇧🇫3 年前

عمران خان نے جو کرنا تھا کردیا ہے۔پچتتر سالہ مقدس گاۓ کے کالے پوشیدہ کارنامے ساری دنیا نے دیکھ لیے ہیں۔ اس قوم پے احسان کیا ہے۔ اصل غداروں کی نشاندہی کرائی ہے۔ کچھ بے غیرت ابھی تک اپنے مطلب کے لیئے انہی غداروں کی گود میں بیٹھ گئے ہیں۔

Qurba Aryaan 的头像
Qurba Aryaan3 年前

Vote sarf imran khan ka

#Islamabad_Massacre 的头像
#Islamabad_Massacre3 年前

وہی خنزیر جو پی ٹی آئی کو کرش کرنا چاہتے ہیں تا کہ خان صاحب انکی بارڈر اسملنگ پے بات نا کریں۔

Asif Khan 的头像
Asif Khan3 年前

لوگ تمہیں بد نام کرنے کی ہزار کوشش کریں گے ۔ لیکن یاد رکھنا "عزت اور ذلت صرف اور صرف اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے "

Hameedullah Khan 的头像
Hameedullah Khan3 年前

کورکمانڈر ہاؤس کو بیت المقدس کا درجہ دے کر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ دوسری طرف درندگی ہو رہی ہے انسانوں کا قتل ان کے نزدیک کوئی معنی نہیں رکھتا لوگوں کو لاپتہ کر کے ان پر تشدد کرکے انسانیت سوز مظالم کرتے ہیں چادر چار دیواری کاتقدس پامال کرکے خواتین کے سروں سے دوپٹے اتارے جاتے ہیں

Imran Murtaza 的头像
Imran Murtaza3 年前

25 لوگوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا. حکومت آن بھی بات کرے. تحقیقات ہوں یا تو 25 لوگوں کے قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے یا پھر املاک جلانے والوں کو. ایسے نہیں کہ بس PTI نے سب کچھ کیا ہے یہ منظور نہیں

Ghulam Mustafa Aziz Minhas 的头像
Ghulam Mustafa Aziz Minhas3 年前

یہ سارا پلان چودہ مئی سے منسوب ہے! ماروائے آئین کے جرم سے چھپنےاور پاکستانی قوم سے ووٹ کا حق دبانے کا سارا گیم بلنڈر فلاپ ڈرامہ ہے! قوم بےوقوف نہیں سب جانتی ہے! کپتان کی پرتشدد پرتذلیل گرفتاری سے لیکر اور جلوس کا رخ کینٹ کی طرف موڑنے تک کی ساری کہانی سے قوم بخوبی واقف ہوچکی👍

marryam 的头像
marryam3 年前

9 مئی کے واقعات منظم سازش: لیکن کس کی سازش؟ #May9th_FalseFlag

Muhammad iqbal ✌️✊🇵🇰 的头像
Muhammad iqbal ✌️✊🇵🇰3 年前

میں تو نہی مانتا کہ 9 مئ کے واقعات میں پی ٹی آئی شامل ہے پی ٹی آئی جماعت نہی یہ ایک نظریہ ہے پی ٹی آئی صرف عمران خان نیازی اور یہ باشعور قوم ہے عمران خان اور یہ باشعور قوم ملک کے لیے جہاد کر رہے ہیں یہ ملک کو کیسے نقصان دے سکتے ہیں سوال ہی نہی پیدا ہوتا

相关视频