正在加载视频...

视频加载失败

نو مئی ایک منظم سازش جس کا مقصد پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کرنے کا جواز تلاش گھڑنا تھا ڈاکٹر یاسمین کی ایک اور وڈیو جس میں وہ کور کمانڈر کے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والوں کو سختی سے روک رہی ہیں جس روز بھی...

297,252 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Bilal Mahmood 的头像
Bilal Mahmood3 年前

اگر اس مُلک میں عدلیہ زندہ ہوتی تو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد حکومتِ وقت کو سو چھتر صبح اور سو شام کو مارنے کا حکم دیتی مگر افسوس یہاں انصاف بوٹوں کے نیچے کُچلا جا رہا ہے اور سسٹم میں اتنی سکت نہیں کہ آواز بھی نکال سکے #PakistanUnderFacism #SupremeCourt #PTI

Salam Khan 的头像
Salam Khan3 年前

Last hope ik 💕

Adeel Khokhar 的头像
Adeel Khokhar3 年前

جس دن شفاف تحقیقات ہو گئیں پھر بتائیے گا یہ پاکستان ہے یہاں بندے غائب کر دئیے جاتے ریکارڈ جلا دیا جاتا اور اگر زیادہ مشکل ہو تو اپنے بندے بھی مار دیتے

Najib Ullah 的头像
Najib Ullah3 年前

کپتان کے شہزادوں وعدہ کرو کہ خان کو کھبی بھی اکیلا نہیں چھوڑیں گے. 💪🔥🇧🇫🔥💪 انشاءاللّٰہ☝ Follow 👆

𝑶𝒏𝒍𝒚 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 的头像
𝑶𝒏𝒍𝒚 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏3 年前

#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے Swag Style Of @ImranKhanPTI and @SHABAZGIL 🔥🔥✌️✌️

Muhammad Sayyam Afzal 的头像
Muhammad Sayyam Afzal3 年前

فیکٹ۔۔ کورٹ کے آرڈر پر اس شخص نے اپنے علاج کیلئے ایک دفعہ آمریکہ جانے کی اجازت مانگی اور مل گئی۔ اب یہ شخص اشتہاری ڈکلیئر ہو کر ملک کے خلاف اپنے مذموم مقاصد وہاں بیٹھ کر پورے کر رہا ہے۔ یہ حکومت اور عدلیہ کے منہ پر تمانچہ ہے جس نے مل کر سہولتکاری کی۔

M Noman 的头像
M Noman3 年前

یہ سارے ثبوت امریکہ میں بیٹھ کر نہیں دینے، بلکہ پاکستان آکر عدالت میں دینے ہوتے ہیں۔ پاکستان تو آو، پھر بات کرلیں گے۔ یہ نوٹنکیاں چھوٹے بچے شرارتیں کرتے ہوئے کرتے ہیں، تاکہ دیکھنے والا یہ سمجھے کہ شرارت میں وہ شامل نہیں۔ یہ پھدو دیکھو کسے بنا رہا ہے امریکہ میں بیٹھ کر۔

🇲🇹Lewane🇮🇹 的头像
🇲🇹Lewane🇮🇹3 年前

ھمشہ ہی نہیں رہتے کھبی چہرے نقابوں میں سبھی کردار کہلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر 😐 #Neutrals #Pakistan #DGISPR #سازش_ہی_تھی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ronan 的头像
Ronan3 年前

کوئی اس گدھے سے پوچھے کور کمانڈر جو کہ جناح ہاوس ہے اس پر قابض ایک کور کمانڈر اور اسکے ماتحت دو میجر جنرل ایک Dg رینجرز 5 برگیڈئیرز کہا تھے ۔ اور جب کور کمانڈر لاہور فیاض غنی نے رپورٹ طلب کی تو اسے نظر بند کر دیا ہے

相关视频

چئیرمین پی ٹی آئی کا اکاؤنٹ ان کی گرفتاری کے بعد بھی مسلسل استعمال میں ہے، یہ بات قابل تشویش ہے کہ ان کی غیر موجودگی میں کون ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ کو چلا رہا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ملک دشمن پروپیگنڈے کا کام جاری ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹر اکاؤنٹ مسلسل ایک منظم منفی پروپیگنڈے کے تحت جعلی خبریں پھیلانے میں مصروف ہے جبکہ ان جعلی خبروں کا ٹارگٹ فوج اور اداروں کو بدنام کرنا اور چئیرمین پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے کی جانے والی جعلی خبروں مثالیں متعدد خبریں ہیں جیسا کہ چئیرمین پی ٹی آئی نے متعدد بار 9 مئی کے واقعات کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے لکھا کہ 9 مئی دراصل چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کو ختم کرنے کے لئے منظم کریک ڈاؤن ہے جو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ٹویٹ میں ایک جعلی ویڈیو دکھائی گئی جس میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ 9 مئی دراصل پی ٹی آئی کے خلاف ایک پروپیگنڈا تھا جو ملکی اداروں نے پی ٹی آئی کو سبوتاژ کرنے کے لئے کیا۔ 9 مئی کے واقعات کی پوری مانیٹرینگ اور ہدایات چئیرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری تھیں جبکہ دوسری جانب چئیرمین پی ٹی آئی نے بارہا 9 مئی کے واقعات میں آئی ایس آئی اور بیرونی قوتوں کے ملوث کونے کا کھلا الزام لگایا ہے اور اس بات کی تردید کی کہ پی ٹی آئی کے کارکنان ملوث ہیں۔ جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران بھی ویڈیوز میں یہ دیکھا گیا کہ ایک شخض بڑھ چڑھ کر فوج اور اداروں کے خلاف بکواس کرتے ہوئے انہیں دہشتگردی پر اکساتا رہا، چیئرمین پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا کہ یہ بندہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے جو بعد ازاں عمران محبوب کے نام سے ظاہر ہوا اور پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا۔ چئیرمین پی ٹی آئی ایک طرف نہایت دیدہ دلیری سے یہ دعویٰ کرتے رہے ہیں کہ ان کا 9 مئی کی دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں، ان کی جماعت ہمیشہ پرامن احتجاج کرتی ہے، جبکہ دوسری جانب ویڈیو آڈیو شواہد سامنے آنے کے بعد یہ واضح ہو گیا کہ یہ سب پلاننگ زمان پارک میں چئیرمین پی ٹی آئی کی زیر نگرانی ہوئی اور سب غنڈے چئیرمین پی ٹی آئی کے تیار کردہ تھے، اداروں بالخصوص آئی ایس آئی پر چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے لگائے گئے الزامات سراسر غلط اور منفی پروپیگنڈگ کی عکاسی کرتے ہیں۔ تشویش ناک امر یہ ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے روزانہ کی بنیاد پر جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈوں کا سلسلہ جاری ہے، ایک بندہ جیل میں ہے تو اس کا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے، ایف آئی اے کو چائیے کہ وہ فوری تحقیقات عمل میں لاتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ کا محاسبہ کرے اور ملک میں انارکی کی فضا کو ہوا دینے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے۔

Architect Jalal Sherazi

35,531 次观看 • 3 年前