Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
90کی دہائ کی ٹک ٹاک پیشکش مریم نواز ٹک ٹاکر بابے کا ماہیک تو چھپا لیتے 😂
101,767 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)
35 Yorum

تصویر کا دوسرا رخ

اخے بابا جی تسی پریشان لگ رے او۔ بابا پنجاب پولیس نوں ویکھ کے پریشان نہیں ہو گا تو کیا چھالیں مارے گا😄

@Revolution4poor اسی لیے تو عاصمہ جہانگیر نے ان کو Duffers کہا تھا 😡😡😡

@Hassan_99599 کاش ہماری پولیس میں واقعی اتنی انسانیت ہوتی 😐 @OfficialDPRPP

بابا جی اتنا سوٹ بوٹ ہو کر،فریش بال بنا کر سائیکل پہ راشن لینے جا رہے تھے🤣🤣

Kuchh samjhe 🤣🤣🤣🤣🤣

دو نمبر لوگوں کے اقتدار میں ھر کام ھی دو نمبر ھوتے ھیں۔

Baby ny 🤣 lait ky dono hath esy pkry hain jesy in police ky any ka wait kr rye ho Yrrr kya ovr acting hai

پولیس کے بھائیوں سے گذارش ہے کہ اسطرح کی فلمیں نہ بنایا کریں، ہم پریشان ہو جاتے ہیں۔

تصویر کا دوسرا رخ 👇

اچھا ساتھ والے بلیو شرٹ والے کو بھی مدد کرنے کی اجازت نہیں تھی، چلو ممکن ہے یہ MOCK Drill ہو گی 😂🤣😂

پولیس والے کی گندی ایکٹنگ پرفارمنس۔۔10 میں سے 9 نمبر کاٹ لیں

just made up drama'Lol

@imtiaz960 پولیس والے نے بھی اخیر اوور ایکٹنگ کی ہے 😂

@EngrsamiulPTI کندھوں پر جانے والے بابا کی گاڑی میں بیٹھنے کا اسپیڈ چیک کریں۔ 🤣🤣🤣🤣🤣

لگتا ہے بابا جو ہے مریم نواز کا دادا ہے تبھی تو پولیس اس کو اتنا پروٹوکول دے رہی ہے

لو بجٹ ٹک ٹاکس ایسی ہی ہوتی ہیں۔۔۔

یدی دیو فرنٹ سیٹ خیر ہووے بابے دی Sho پیچھے سائیکل پر آئے گا 😅😅😅😅😅

😄😄 بابے کو چوٹ لگی ہے مگر آواز سے لگتا ہے فریش ۔۔۔ وہ لیچی والے بابے کا اثر کم کرنا تھا اصل میں

Authorities khud tw incompetent Hain Lekin Media Team ne tw had hi kar di hai🤦♂️🤣

پہلا اعتراض اپ کا مائیک والا بلا جواز ہے اب مائیک نہ ہوتا تو اواز صاف نہیں انی تھی دوسری بات یہ ہے بابے کی ایکٹنگ اچھی تھی اور بس اب دعا کریں بابے کو پیسے پورے مل جائیں گے

ہسنا منع ہے

Jis nay takar mari wo bike k pass khara daikh he rha hy ..us sy koe poch guch nahi ..acting kuch ziada he hogaye 🥴🤣

یے ریل میں فلم بن رہی ہے 🤣🤣🤣

@ik47s @MaryamNSharif لعنت 😹

جیسا محکمہ ویسی اداکاری

فلاپ سین بلکہ یہ ٹوپی ڈرامہ

Acha khasaa pakistan ko looory lagwaye howy hy

Hahaha, best ceez yah ha kay yah mota police wala bhag kar aya ha 😆 😄 🤣 😅

یہ سیلاب والا بابا لگ رہا ہے

اوور ایکٹنگ کے پیسے کاٹو

buzurg ki cycle to ly jao sath

Duffers

Sb se achi acting cycle ne ki hai

Absolutely farcical, that is what this country has become.
