Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
A treat to watch 💚
74,743 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)
31 Yorum

یہ مون سون ختم ہو جائے تو خدارا پنجاب بھر کی نالیاں انڈرگراونڈ کروائیں آدھی بیماریاں تو یہی سے پھیلتی ہیں

@SaeedJaved24 میڈم کوئ شک نہیں آپ عوام کیلئے بے مثال کام کر رھی ھیں برائے مہربانی فیصل آباد میں سٹریٹ لائٹس لگانے کا حکم صادر فرمائیں محلہ نصیر آباد نزد گرین ویو کالونی راجے والا فیصل آباد سٹی یونین کونسل سی سی 10 پی پی 110 این اے 104 تحصیل سٹی ضلع فیصل آباد 03390667857

@GovtofPunjabPK ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تمام اضلاع کو ارلی وارننگ اور الرٹ سسٹمز ہر وقت فعال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ عوام کو بروقت اطلاع اور محفوظ انخلا کا وقت مل سکے۔ گزشتہ سیلاب کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے ریسکیو 1122 کے آلات اپ گریڈ کیے گئے ہیں، @MaryamNSharif

Good

Y

At the same time, your team must raise awareness and introduce fines for street littering; the government can't manage it without locals' help 💯

وزیر اعلیٰ صاحبہ گزشتہ چند روز سے ڈیوس روڈ پر لوگ گندا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں واسا آفس کو متعدد بار کہا گیا تھا مگر جب ان کے آفس جا کر شکایت کی تو ایک صاحب نے بل پر ایک نمبر لکھ دیا اور کہا کہ اس نمبر پر فون کریں مگر وہ فون کوئی بھی اینڈ نہیں کر رہا گزارش ہے آپ نوٹس لیں

@GovtofPunjabPK District kot addu .. South Punjab has always been ignored

مریم نواز کی محنت اور عوامی خدمت کا جذبہ قابلِ تعریف ہے۔ دعا ہے کہ ایسے مثبت اقدامات کا سلسلہ یونہی جاری رہے.

ہماری وزیر اعلیٰ سب سے اعلی

This is Ghaziabad, Dhoke Syedan, Punjab Rawalpindi

ماں صدقہ جاوے ❤️

میڈم گلیوں محلوں کی یہ اوپن نالیاں سٹوریج پائپ ڈلوا کر بند کروا دیں اللہ کے واسطے۔ گجرات کے محلوں میں بھی ان کی وجہ سے گندگی اور بدبو سانس نہیں لینے دیتی ۔ اب تو دنیا میں کہیں بھی ایسا اوپن سسٹم نہیں ہئے۔ یہ آسانی سے ہئو سکتا ہئے ۔ پلیز مہربانی فرمائیں 🙏 @MaryamNSharif

اللہ کرے یہ ترقی اور عوامی خدمت کا سفر اسی طرح جاری رہے۔

کاش نارووال شہر میں بھی کسی دوسرے علاقے کے گاؤں جتنا ہی " ستھرا پنجاب" ٹیم کام کر دے 6 چھے دن گھروں سے کوڑا نہیں لیا جا رہا گلیاں گندی ترین نالیاں ابل رہی ہیں نارووال شہر کا بھی کوئی حال پوچھیں میڈم

اللہ آپ کو مزید خدمت کی توفیق دے۔ سُتھرا پنجاب کے کارکنوں کی محنت قابلِ تعریف ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ

Every step towards the civic services deserves appreciation

اچھا لگتا ہے جب حکومت صرف اعلان نہیں بلکہ گراؤنڈ پر کام بھی کرتی نظر آئے۔

Amazing work

Clean Punjab health Punjab great work

Good Work Maryam Nawaz zindabad ❤️

پنجاب حکومت جتنا کام کرتی ہے انھیں کی وفاقی حکومت سب پر پانی پھیر دیتی ہے۔ پوری ن لیگ کو بڑی طاقت سے ختم کر رہا صرف ایک نالائق اویس لغاری

Great work 👍👏

واہ

صاف پنجاب، خوبصورت پنجاب اور ترقی کرتا پنجاب۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی قیادت میں صوبہ ترقی اور بہتری کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے۔ شکریہ اس مثبت تبدیلی کے لیے۔

صاف ستھرا پنجاب ۔ صحت مند اور خوبصورت مستقبل کی ضمانت۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی قیادت میں صفائی اور ترقی کا نیا معیار قائم ہو رہا ہے۔ 💙

@GovtofPunjabPK

Clean Punjab health Punjab great work

Sirf Punjab mein aisi safai nazar aa rahi hai. 👏

اللہ آپ کو لاہور کی مزید خدمت کرنے کی توفیق دے۔ ہماری ٹلو روڈ تو نہیں بنے گی مگر شکر ہے لاہوریوں کے کام تو ہو رہے ہیں

@pmln_org کونسلر کا کام بھی آپ کو کرنا پر رھا افسوس
Benzer Videolar
The growth of the Tua/Tyreek connection has been a treat to watch
VBS
245,369 görüntüleme • 2 yıl önce
