Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
A truthful officer
113,687 görüntüleme • 6 ay önce •via X (Twitter)
15 Yorum

حضور یہ خبر 25 مارچ 2023 کی ہے اور روزنامہ جنگ میں یہ خبر تین برس قبل لگ چکی ہے ۔ تین سال بعد خبر بلا تحقیق شئیر کرنے کی آپ سے امید نہیں تھی

سرکاری افسر نے کرپشن کے بے تاج بادشاہ سے کرپشن کرنے کی اجازت مانگ لی ، سرکاری افسر بھی جانتا ہے کہ کرپشن کرنے کے طریقے حالیہ ناجائز رجیم سے زیادہ کون جان سکتا ہے پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ شہباز شریف کو خوشی ہوئی ہوگی اس پر کہ کوئی تو جو ہمارے فن کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے

زاہد صاحب آپ خود کو تحقیقاتی صحافی کہتے ہیں لیکن چار سال پرانی خبر کی ویڈیو آج لگا کر گمراہی پھیلا رہے ہیں، ایف بی آر سے ابھی تازہ ایسا کوئی خط نہیں گیا یہ چار سال پرانی کہانی ہے، ٹوئٹر نے جب سے پیسہ دینا شروع کیا ہے صحافت کا جنازہ نکلتا جا رہا ہے 🙄

یہ کیسے حلالی بچ گیا وہ بھی fbrمیں

تو کیا ہوا۔ CSP-Officer ہے۔ سب کچھ ملتا ہے انکو۔ یہ چیخیں مار رہا ہے۔ عام عوام کا سوچیں وہ کتنا تنگ ہوں گے۔

💔😭

Hahahahahah, what a shame

90 فیصد بغیر اجازت کے کر رہیے ہیں۔۔۔ نظام خود ہی آنکھیں بند کر لیتا ہے۔

Hmari letter bs suna dain jan Chad dy zalmaaa hm log tuba ho gay hain.

The officer forgot to mention the allowances he's getting he just mentioned the basic pay the pay is alot more than that. That's why government officers have more pay from the letter it appears officer has a higher grade.

Sad

😭😭

If he was civilian: total salary 122922 Rental: 50000 Gas (LPG cylinder + Sui) : 10,000 KE bill: 45000 Transportation: 20,000 Food + Gorcery: 50,000 (3 people) And so on

1lakh 22 hazar me guzara nhi to socho sirf 50 hazar waly ka kesy guzara horha hoga ??

@akbarbajwa Awaz to apki hai 😜
