Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

Adil Raja کمال کا شعر عمران خان کی نظر کیا ہے ❤❤

11,160 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

2 Yorum

Adil Raja profil fotoğrafı
Adil Raja2 yıl önce

یہ بے غیرت اور خبیث بڈھا پاکستان کا بدترین منافق ہے۔ نو مئی کو دس مہینے ہونے والے ہیں۔ ابھی تک کسی سازش ، کسی پلاننگ کا ایک بھی ناقابل تردید ٹھوس ثبوت کسی بھی عدالت کسی بھی پریس کانفرنس کہیں بھی میڈیا میں پیش نہیں کیا جاسکا۔ نو مئی کا مجرم وہ ہے جس نے سابق وزیراعظم کو احاطہ عدالت سے غیر قانونی نوٹس کی بنیاد پر اغواء کروایا۔ نو مئی کا دن کور کمانڈر ہاوس کے باہر احتجاج سے نہیں عمران خان کے اغواء سے شروع ہوا تھا۔ جلد عمران خان کی حکومت آئے گی۔ نو مئی کے ذمہ داران کو واقعی نشان عبرت بنایا جائے گا لیکن ساتھ اس بے غیرت جیسے کئی سہولتکار بھی نشان عبرت ہی بنیں گے۔

Imran Khan profil fotoğrafı
Imran Khan2 yıl önce

@soldierspeaks واہ واہ واہ واہ واہ واہ

Benzer Videolar