正在加载视频...

视频加载失败

Alarming situation 👇

129,163 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

33 条评论

RAShahzaddk 的头像
RAShahzaddk1 年前

میرے اپنے خیالات لبرل ہیں مگر ہمارے اکثر لبرل بھی انتہا پسند ہیں ان کو چڑ مذہب سے ہے جبکہ اصل مسلہ مذہب نہی انتہا پسندی ہے وہ مذہبی بھی ہو سکتی اور سیکولر بھی انڈیا سیکولر ہے مگر انتہا پسند ہے آپ اسرائیل کو دیکھ لیں کونسا ظلم اور جبر اس نے نہی کیا ہسپتال سکول یہاں تک تیس ہزار سے زائد بچے مار ڈالے مگر مغرب کی ایک حکومت نے کبھی ان اصولوں پر اسرائیل کی مذمت نہی کی جو یہ صاحب بتا رہے بلکہ مغربی فنڈ سے چلنے والی پاکستانی این جی او اور ان جیسے لبرل تک اس پر اسرائیل بارے یہ خیالات نہی رکھتے جو ایک عام مذہبی جماعت بارے سو اس کے بعد لبرل ازم منافقت کے علاوہ کچھ نہی ہے

سیانی کُڑی 的头像
سیانی کُڑی1 年前

یہ مزمل شاہ وہی جوکر ہے نا جس نے اسماعیل ہنیہ کے اکاؤنٹس سے دو سو ارب ڈالر برآمد کروا دیے تھے لیکن آج تک اسکا ایک بھی ثبوت نہیں دے سکا ۔۔ ایسے جوکرز کو آپ لوگ ہی سیریس لیں

Zohaib Hassan Majhay Aala 的头像
Zohaib Hassan Majhay Aala1 年前

liberals first demanded and then justified 3 massacres committed by the regime

Muhammad Omer 的头像
Muhammad Omer1 年前

یہ بھی لبرل ہے

zanbeel 的头像
zanbeel1 年前

سلمان تاثیر کا قتل اگر انتہا پسندی کو جانچنے کا معیار تھا تو یہ معیار ہی ناقص ہے ۔سلمان تاثیر خود ایک انتہا پسند تھے ۔ انتہا پسندی کسی بھی طبقے میں ہو، ایک جتنی قابل مذمت ہے ۔

Maaz 的头像
Maaz1 年前

یہ ملک اسلامی تھا، اسلامی رہے گا۔ یہاں کسی مزمل جیسے مسخرے کی سوچ کو عوامی سطح یا سماجی سطح پر پنپنے نہیں دیا جائے گا، لکھ کر رکھ لو۔

Shahjee 的头像
Shahjee1 年前

پوچھنے والے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا کہ سلمان تاثیر نے ختم نبوت کے قانون کو کالا قانون کہنے پر ریاست نے ایکشن کیوں نہیں لیا؟ آپ جواب دے دیں گستاخی کرنے والے کے ساتھ کیا کیا جانا چاہیے؟پاکستان کا قانون اسے گستاخی قرار دیتا ہے تو ایسوں کی پکڑ قانون نہیں کرے گا تو کون کرے گا؟

Maan 的头像
Maan1 年前

I wish, I wish I had been born during the Abbasid Caliphate, when religion was the cornerstone of education, science, and politics. We should revive the integration of religion with education, science, and politics, as it was then.. These liberals will eat us ALIVE here

Malik Gulzareen 的头像
Malik Gulzareen1 年前

پاکستان بناتے وقت یہی نعرہ لگایا گیا پاکستان کامطلب کیا بھائی پاکستان بنا ہی کلمہ کے نام پر تھا اسلیے یہاں کے نوے فیصد لوگ کلمہ سے اور کلمے والے نبی صلعم سے محبت پیار کرتے ہیں اسلیے کسی کو بھی نبی پاک کی گستاخی کرنے کی اجازت نہ حکومت دے گی نہ عوام

Atif Razaq 的头像
Atif Razaq1 年前

Liberalism بنیادی طور پر انسانی آزادی، جمہوریت اور مساوات کے نظریے پر مبنی ہے۔ مگر تاریخ میں کئی مواقع پر لبرل حکومتوں یا لیڈروں نے انہی اصولوں کی خلاف ورزی کی Colonialism برطانیہ، فرانس، ہالینڈ یہ تمام ممالک اپنے آپ کو “لبرل جمہوریتیں” کہتے تھے مگر ایشیا اور افریقہ کے کروڑوں انسانوں کو غلامی، قتلِ عام، لوٹ مار اور ظلم کا نشانہ بنایا برطانیہ نے ہندوستان، کینیا اور جنوبی افریقہ میں آزادی کی تحریکوں کو دبانے کے لیے تشدد، قید اور قتل کیے فرانس نے الجزائر میں آزادی کی تحریک (1954–1962) کے دوران لاکھوں افراد کو مارا، اذیت خانے چلائے اور گاؤں جلا دیے امریکہ خود کو لبرل ازم اور انسانی حقوق کا علمبردار کہلاتا ہے مگر ویتنام جنگ (1955–1975) میں 30 لاکھ سے زائد افراد مارے گئے عراق (2003) پر “جمہوریت لانے” کے بہانے حملہ کیا گیا جس میں لاکھوں شہری مارے گئے افغانستان (2001–2021) میں 20 سالہ جنگ کے دوران ہزاروں بے گناہ شہری ڈرون حملوں میں مارے گئے ان سب کو “انسانی حقوق کے تحفظ” کے نام پر جواز دیا گیا

Nazeer Jan 的头像
Nazeer Jan1 年前

@mkjanjua_ بلکل بکواس کررے ھو جس طرح اپ نے اسلام پسند لوگوں کے خلاف بولا ھے شرم انی چائیے تمیں ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ھے اور تم ہم پہ لبرل کو مسلط کرنا چائتے ھو

Conscious Meat 的头像
Conscious Meat1 年前

Liberals will forever remain retards oblivious to the realities of the world, and destroy every civilization they infect. They're like an internal rot. The whole world is becoming right wing and ye 2 takay ki Nietzsche ki ulaad abhi bhi "international order" ki baat kr rha.

GrokMode 的头像
GrokMode1 年前

ویسے تو اس کی باتوں سے پتہ چل رہا ہے یہ فیبریکیٹد رپورٹ ہے لیکن اگر اس کو مان بھی لیا جائے تو ان 95 فیصد کو چھوڑو جنہوں نے پوچھے گئے سوال کو درست کہا ان 99% کا کیا کرنا ہے جو الریڈی اداروں میں بڑی بڑی کرسیوں اور عہدوں پر بیٹھے ہیں؟

Farhan Qureshi ☪︎ فرحان قریشی 的头像
Farhan Qureshi ☪︎ فرحان قریشی1 年前

Real liberalism stands for freedom, equality, justice, and the right to believe, not hating religion or mimicking the West. But in Pakistan, “liberals” have turned it into a fashion statement. They come in three types: #Confused, copying Western slogans without understanding; #Ignorant, mistaking vulgarity for freedom; and the worst, #Biased, loud against mullahs but silent on Western wars, Israeli genocide, and elite corruption. They defend “free speech” only for their echo chamber. That’s not liberalism, that’s hypocrisy with English subtitles.

دل نادان👑 的头像
دل نادان👑1 年前

بہت ہی خطرناک رپورٹ ھے اور سو فیصد درست بھی فیلڈ مارشل کو اس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے

حق کی آواز 的头像
حق کی آواز1 年前

اس ساری گفتگو کا حاصل اور کمنٹس کا حاصل یہی ہے کہ پاکستان ایک اسلامی جمہوری ریاست ہے جو ازاد خود مختار اسلام کے اصولوں کے مطابق بنائی گئی ہے اینٹی اسلامک تنظیم پاکستان کے پہلے دن سے اج تک نہ خود سکون سے بیٹھی ہیں نہ ہمیں بیٹھنے دے رہی ہیں ہرسیاسی بندہ اس حقیقت کو جانتا ہے

Farheen Basit 🍁 的头像
Farheen Basit 🍁1 年前

حکومت تین چار سڑکیں اور بنائے گی تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔ شوکت خانم کے اوپر ایک اور کینسر ہسپتال بنا تو یقین کریں سارا معاملہ حل ہوجائے گا

Shahjee 的头像
Shahjee1 年前

یعنی آپ کے مطابق مذہب سے عاری معاشرہ ہو کیوں کہ عالمی دنیا لا دینیت کی پیروکار ہے تو ہمیں اپنی نسلوں کی ذہن سازی مادر پدر مذہب سے عاری والی ہونی چاہیے، جمہوریت ہے اکثریتی عوامی رائے کو نہیں مان سکتے الٹا سوچ کو بدلنے کے لئے ایک ذہن سازی کے بدلے دوسری ذہنیت کا فروغ چاہتے ہو حد ہے

Musketeer 的头像
Musketeer1 年前

کیا بکواس ہے جس ملک میں انصاف کا جنازہ نکل گیا ہو اور ۲۶ویں ترمیم کے بعد عدلیہ کی موت واقع ہوچکی ہے اس ملک کی سلامتی کی کوئی گارنٹی نہیں - سرمایا اور ھنر مند فرار ہوجائینگے تو انتہا پسندی اور جرائم ہی بڑھیں گے امریکہ نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری عدالتیں آزاد ہیں تم بھی عدالت کو آزاد کرو بس انہوں نے نالائقوں کو کان میں پھونک دیا کہ انتہا پسند اعلی رینکس میں گھس آے ہیں

farooq syed 的头像
farooq syed1 年前

واقعی بہت الارمنگ بات ہے کہ %95 پڑھے لکھے لوگوں نے یہ جواب دیا کہ ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کو صحیح قتل کیا تھا پاکستانی من حیث القوم مذہبی انتہا پسند ہوگۓ ہیں علاج کی فوری ضرورت ہے

Has-bust ☪️ 的头像
Has-bust ☪️1 年前

har liberal insan ki shakal aik khassi bakre jese kyu hoti ha?

POKER 的头像
POKER1 年前

Islam has spoken the most about human rights, and I also agree with this fact. If you call yourself a Muslim, then learn Islam before talking about human rights. “Liberal” is actually a nickname for Jews, so either declare yourself outside the fold of Islam and become a Jew.

ÃβĎǗĹ ŜÃĎĮǪ 的头像
ÃβĎǗĹ ŜÃĎĮǪ1 年前

Someone plz ask this Fantastic Moron, that who has been running the government and institutions since 1947?

Arman Mallick 的头像
Arman Mallick1 年前

Bsdk liberal aa k larega border pr chutiye?

Tolund Drump 的头像
Tolund Drump1 年前

Sab say bara K.utti ka bacha ye ha or same share karna wala b…

Type_Zero 的头像
Type_Zero1 年前

All liberals should be deported to either of their two abbus : India or Europe

shahzad_writes12 的头像
shahzad_writes121 年前

کیا وہی سیکولر کوگ بچائے گے جنہوں نے غزہ، فلسطین، ایران، عراق، لبیا، شام، افغانسان، کے لوگوں کے قتل عام کو سپورٹ کیا۔ جس Human rights کے پڑھانے کا زکر کر رہا ہے اور جن ترقی یافتہ ممالک کا نام لے رہا ہے انہوں نے بھی تو human rights کو ہی سٹڈی کیا ہوا ہے پھر کیوں قتل عام ہو رہا ہے۔

Khawaja Rafique 的头像
Khawaja Rafique1 年前

یاد رکھیں محترمہ مریم صفدر صاحبہ کے شوہر اعلیٰ اور سابق وزیر اعظم محترم میاں نواز شریف صاحب کی داماد اعلیٰ کیپٹن (ر) محمد صفدر اعوان صاحب ٹی ایل پی کے رجسٹرڈ اور فعال کارکن ہیں

Maan 的头像
Maan1 年前

Alright, for one minute, let’s assume liberals are the ultimate problem-solvers. Fine, done. You go ahead and resolve one issue with your liberalism. Palestine? Nah, that’s beyond your league. How about Kashmir? show us you can actually do something? patwario k Aristotle

Ahmed Hassan 的头像
Ahmed Hassan1 年前

Moderate or liberal he yaha tk le k b aye hn MODERATE ne khud musibat me dala b ha ... Ye wala churan ISRAEL bechta ha beta ... Teri shakal se pta lgta ha bhutni k tjy script milte ha

POKER 的头像
POKER1 年前

First, PTI was slaughtered like animals, many people’s lives were destroyed, and many are still in jail. Was that not an alarming situation? Now the same treatment is being done TLP, is that also not an alarming situation? How much money do you get for killing your conscience??

🐾PawPie 的头像
🐾PawPie1 年前

Sahi baat hy jesay GAZA ko liberals n bacha Lia....

Waqar Khan 的头像
Waqar Khan1 年前

اگر یہ اصل میں اپنے خون کا غدار نہیں تو کہتا کہ قرآن کا اصل ترجمہ پڑھاو، لیکن یہ سب مغربی ذہنی غلام اسلام دشمن لوگ ہیں مولوی کے نام پر اسلام کو بدنام کرتے پھرتے ہیں، اور ہاں انشاءاللہ ایک دن یہاں دین نافذ ہوگا اور تم سب کو اس غداری کا جوابدہ ہونا ہوگا۔

相关视频