Loading video...
Video Failed to Load
arrey kehna kiya chahtay ho? 👀
47,412 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

aik ch**iya aur hazir hy 🤦🏽

He almost complained, saying: iT iS oK fOr LiBraLs bUt WhEn wE dO iT... But caught himself before finishing his thought.

یہ پاگل شخص کیا کہہ رہا ہے ۔ لبرل یونیورسٹیوں میں خود سب کچھ کرتے ہیں لیکن۔۔۔ مولویوں کی مدرسوں میں بچوں سے زیادتی پر شور کرتے ہیں ، یعنی مولویوں کو بھی برداشت کریں ۔

he realized how stupid the statement would be while he was saying it lol pathetic ass moron. He should be locked up in the same cell as that molvi.

اس وکیل نے مجھے بلاک کیا ہوا ہے 😎

اس قسم کے انسان ہمیشہ دستیاب ہوتے ہیں۔ بس پیسے دیں وہ آپ کے لیے بولیں گے...اور کبھی نہ پوچھیں کہ آپ بے گناہ ہیں یا مجرم...یہ اب سرکاری محکموں میں ہیں۔

ھاھاھا سنو اس وکیل کو مولوی کو بچانے کے لئے کیا کہنا چاہتا ہے کہ لبرل کے لئے ہم جنس پرستی جائز ہے مگر مولوی کرے تو شور مچاتے ہیں یہ بات کہتے کہتے رک گیا ہے یعنی مدارس اور مساجد میں مولوی مفتی عالم دین قاری حافظ لونڈے بازی کریں تو کوئی بات نہیں ہونی چائیے

Iss ullo key patthey ko pedophilia aur homosexuality ka farq hi nhn pata.

مولوی معاویہ نے کم عمر معصوم کے ساتھ زیادتی کی یہ حقیقت ہے اس سارے جرم کا لبرل لوگوں سے کیا تعلق ہے پینڈو وکیل؟؟

یہ تو مولوی صاحب کی حرکت کو justify کر رہا ہے
