Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اجماع تو وڑھ گیا 👀
74,247 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 22

سفر میں ہوسکتا ہے تم جاہل اور فتنہ برست لوگ نہ دین کے نہ دنیا کے

دین اسلام کے ادنا شاگرد ہوتے ہوئے جو میں نے پڑھا ، اس علحیدہ نماز بہتر تھی ، اس طرح ان دونوں یہ جماعتوں تارک جماعت اور صفوں میں دراڑ ،تفریق پیدا کرنے کی گناہ میں شامل ہے 💔😢

مسافروں کوچاہیےکہ پہلے تو وہ کوشش کریں مسجد کےباہرکوئی جگہ ہو تو وہاں جماعت کرالیں،جگہ نہ ہوتوجس ہئیت پر پہلی جماعت سے نماز ادا کی گئی ہے اس سےہٹ کرمثلاً امام کی محراب والی جگہ سےہٹ کرکسی اورجگہ کھڑے ہوکربغیرتداعی اوربغیراذان واقامت کے جماعت کرالیں تومسافرین کیلیےاسکی گنجائش ہے

Then why we call Shia kafir?

اجماع کا تو پتہ نہیں، مگر مدرسوں میں زبردستی کا جماع طے ہے۔

Wonder what is the reason this time 🤣.

2 jamate ku ha

مسجد میں بریلوی دیوبندی وہابی سینما میں سب ایک ذات۔۔۔سادت حسن منٹو

سہی بدت اسے کہتے ہیں۔

🤣🤣🤣

میرے خیال سے دوسرے لوگ سفر میں ہیں اس لیے الگ جماعت کرائی ہے انہوں نے

Where did this happen?

Yeh kia ha? Sunni aisa hotay hain?

Jahil log , kisi ki namaz nai hoi hogi

کوئی ترجمہ بتا سکتا ہے کہ کیا بول رہا ہے؟

ان مولویوں کے ساتھ ساتھ لوگوں میں بھی جہالت کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے ۔ بہترین علاج چھتر ہی ہیں بس مارنے والے بڑھانے پریں گے

ان کو اتنا نہیں پتا کہ اسلام میں ایک جگہ ایک وقت میں دو جماعتیں نہیں ہوسکتی 🤦♂️

البتہ پختون تباد دے 💔💔💔💔

ایک وقت دو جماعتیں ۔۔۔یہ پٹھان ہی کر سکتے ہیں ۔

Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un

Astgfirullah astgfirullah

تاجدار ختم نبوت زندہ باد
