正在加载视频...
视频加载失败
Basant route planner on Public Safety App.
28 条评论

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا بسنت کی تیاریوں اور انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اندرون موچی گیٹ اور دیگر علاقوں کا دورہ ۔ عوام کا جوش و خروش دیدنی #BasantWithCMMaryam #PunjabRevivesBasant #BasantReturnsInPunjab

ماشاءاللہ خوشی احتیاط کیساتھ

@fr_bilal میری سوپر cm کی بدولت آج لاہوریوں کے چہرے کھلھلا رہے ہیں ہر کوئی خوشی سے نہال ہے الحمدللہ

وزیراعلی مریم نواز کے مقابلے میں بسنت کی جگہ پی ٹی ائی کا لکی رانی سرکس چلانے کا فیصلہ زیر صدارت عثمان برزار

میم گوجرانوالہ سمیت پورے پنجاب میں بسنت کی اجازت دیں۔

Prayers for a safe Basant festival.

Good step and i hope it works too

چشم بد دور از لاهور❤️ الله کرے ہمیشہ سورج نگر اسم بامسمی رہے کیونکہ لاہور کے معنی سورج کا شہر ہیں۔اسکی امن کی کرنیں سارے پاکستان کو روشن کرنے والی ہوں۔مریم نواز صاحبہ آپ واقعی میں مبارکباد کی مستحق ہیں۔آپ نے لوگوں کو خوشیاں دیں دعا ہے آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں اور وطن عزیز کی خادم❤️

"MashAllah, safety pe focus karna bohot zaroori hai! 🙌"

بسنت کے دوران محفوظ اور آسان سفر کے لیے پبلک سیفٹی ایپ پر موجود بسنٹ روٹ پلانر استعمال کریں۔ باخبر رہیں، محفوظ رہیں، اور خوشیاں ذمہ داری سے منائیں 🪁

ہ بہاولنگر والوں کا کیا قصور ہے ہم نے بھی اڑانے ہیں پتنگ 😔😔😔😔😔😔😔😔

👍

پلیز میری پوسٹ پہ اے اج بسنت جو ہے 💛💛💛 زندہ باد لاہور

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹💚🌹🇵🇰🇴🇲🌹

Ham sy. Paisy ly hamy time sy office ma tu puhanchay

Welldone CM Punjab 🤙

Drag queen going through the motions, On Imran khans stolen mandate, Never mind on 17 seats total,

Good

مریم نواز شریف صاحبہ کے نام: پہلے خدا نے خود کشی حرام کر دی پھر ذنیرہ کی جگہ زنیر نکلا اب ماں نے کر دی بسنت ممنوع ادھر دیکھو سرکار کا بھی ہم سے بیر نکلا ماں جی فیصل آباد ۔۔۔۔۔ یار

Great

Yahan her bnda kah rha ha hm tu ni kaha free krny ko

Sheer

Good 👍

Amazing 🤩

@PSCAsafecities

Super Active CM 🫶🏻👑

گریٹ

پتنگ اڑانے سے زیادہ مزا کاٹی پیچے میں آتا ہے لاہوریوووو 🙂↔️😒😐
