Loading video...
Video Failed to Load
BAT situation …
144,809 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

Sarfraz Naseervi2 years ago
اگر بلا لے لیا تو کوئی بات نہیں آپ کو پتہ ہے خان صاحب آل راؤنڈر تھے اگر بیٹنگ نہیں چلے گی تو بولنگ اچھی کریں گے

Nibras Rana2 years ago
میدان میں تو مقابلہ کر نہیں سکتے۔ بغیر بلے کے بھی پھینٹی لگے گی انشاء اللہ۔

Sarfraz Naseervi2 years ago
آپ کو پتہ ہے وہ صرف بیٹسمین نہیں بولر بھی تھا

Mahfooz Bhullo Nargana2 years ago
آپ لوگ پتا نہیں کیوں قوم کے دلوں میں نفرت بھر رہے ہو ایسے کام کر کے

AI with Pasha2 years ago
Tumhen Allah puchy ga Nizam ki Kaneez...

Ehtisham KhaN2 years ago
وہ آپ کو بتانا یہ تھا کہ کھوتا اگر ریس جیت بھی جائے تو ہمیشہ کھوتا ہی رہے گا - (صبح بخیر)

GM Shahzad2 years ago
مبارک ہو اج اپکو سکون کی نیند آ ئ گی low intellect

💕 سیدہ گلوش 🇰🇼 💕2 years ago
آپ کا مطلب پی ٹی آئی انڈین ٹیم تھی


