Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
BREAKING 🚨🚨 بیرسٹر عقیل ملک، وزیر مملکت برائے قانون کی بڑی خبر۔۔ 👇👇👇 میں حتمی طور پر تو نہیں کہہ سکتا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگے گی یا نہیں مگر یہ بتا سکتا ہوں کہ معاملات بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ بیک ڈور رابطے پی ٹی... show more
26,194 Aufrufe • vor 4 Tagen •via X (Twitter)
6 Kommentare

سہیل آفریدی کا پہلا مُطالبہ مان لیا گیا ہے، سہیل آفریدی نے ہر پریس کانفرنس میں کہا میڈیا اور ٹاؤٹس صحافیوں کو مارچ کے معاملے پر پٹہ ڈالیں اور خبر یہ ہے کہ پٹہ ڈال دیا گیا ہے

سو باتوں کی ایک بات فتنہ عمرانی 4 اکتوبر کے لانگ مارچ سے راہ فرار اختیار کرنا چاہتی ہے

لعنت ہو تیری صحافت پر آپ میں اتنا جرآت نہیں ہے کہ آپ سچ بولیں کہیں سے آپ کو میسچ اتا ہے سب کو معلوم ہے copy paste کرکے شائر کریں

پاکستان کا مستقبل اس بات سے وابستہ ہے کہ ہم اپنی کثیرالقومی حقیقت کو تسلیم کرتے ہوئے ایسی وفاقی سیاست تشکیل دیں جہاں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو یہ احساس ہو کہ ریاست ان کی بھی اتنی ہی ہے جتنی کسی دوسرے شہری کی۔

میں یہ بات کئی دنوں سے کہہ رہی ہوں کہ تحریک انصاف کا صرف ایک اور غلط قدم، اور پھر خیبر پختونخوا بھی ان کے ہاتھ سے نکل سکتا ہے۔ اگر ریاست کا اعتماد مزید مجروح ہوا تو شاید یہ صوبہ بھی ہمیشہ کے لیے ان سے دور ہو جائے۔

I think if ppp help impose governor rule or emergency PTI should vote for provinces in sindh simple have them suffer to because at each evil ppp is involved

