Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Children heart surgery program going well. May Allah bless them with perfect health. Ameen ❤️
47,651 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

مریم نواز عوام کی آواز

اس کو چھوڑ، یہ بتاؤ کہ یاسمین راشد سمیت دیگر بیمار خواتین جو جیلوں میں ذلیل یورہی ہے ان کا کیا بنے گا. دوسری بات تم ڈر کے مارے مینار پاکستان پر رات کو جلسے کی اجازت کیوں نہیں دیتے.

مریم صاحبہ صفائی کے بارے میں اپ نے ماشاءاللہ بہت اچھے بیانات دیے کوشش بھی شاید کی ہو صفائی کا معیار وہ نہیں ہے جو اپ کی سوچ تھی پنجاب سیکٹریٹ کےپیچھے کا علاقہ انتہائی صاف ستھرا علاقہ ہوا کرتا تھا اور اب گلیوں میں گندگی کے ڈھیر پڑے ہوتے ہیں صفائی والے مرضی سے اتے ہیں دوپہر کے بعد

@pmln_org آمین۔ یہ پروگرام آپ نے شروع کر کے پنجاب پے احسان کیا ہے۔

حرامزادی چور جھوٹی ٹک ٹاکر اعلیٰ

ایک ہسپتال اپنے باپ کے لیے بھی بنا دیجیے تاکہ اس کو علاج کے لیے باہر نہ جانا پڑے

There are so many reasons to love you 🩷

Great

Praise be to Allah’Glory be to Allah. Aameen
