正在加载视频...
视频加载失败
CM Maryam Nawaz Free WiFi Auto connection.
95,253 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

پی ٹی آئی والے احتیاط کریں فری وائی فائی بالکل استعمال مت کریں، اس کے زریعے آپکا ڈیٹا پنجاب حکومت کے پاس چلا جائے گا، پھر آپکو لِتر مارے جائیں گے پکڑ پکڑ کے، یہ. ایک. سازش بھی ہوسکتی ہے😂😂 دو دن پہلے یوتھیے آپس میں یہ گفتگو کررہے تھے

جب بھی کوئی مسلہ ہو تو ادھر WiFi 🛜 استعمال کریں۔ جیسے کہ بجلی۔ گیس۔ پانی۔ کے بل کا مسلہ ہو 15 ہزار کی بجائے اوور بل 1 لاکھ روپے کا آجاتا ہے تو آپ نے پریشان نہیں ہونا بلکہ ادھر پہنچ کر WiFi 🛜 کا استعمال کرنا۔ بے روزگاری کا مسلہ ہو تو بھی ادھر پہنچ کر WiFi 🛜 کا استعمال کرنا۔ گھر میں فیملی بچوں کے لیئے کچھ کھانے پینے کو نہ ہو تو آپ لوگوں نے خودکشی نہیں کرنی بلکہ WiFi 🛜 استعمال کرنا۔ چینی پتی پٹرول یا باقی مہنگائی کی وجہ سے بھی پریشان نہیں ہونا بلکہ یہاں پُہنچ کر WiFi 🛜 استعمال کرنا ہے اب غریبوں کی تقدیر بدلے گی اور وہ بھی بزریعہ WiFi 🛜 👏🏻👏🏻

ھمیں وائی فائی کی ضرورت نہیں ھے. ھمیں ھر تحصیل میں بغیر نمبرز کے رکشوں، اور سڑکوں کے اوپر بنی پارکنگ اور ریڑھی بان مافیاء کی ناجائز تجاوزات کا مستقل خاتمہ چاھئیے.

ملک بنانے والوں اور ملک جلانے والوں میں فرق جان کر جیو

انٹرنیٹ پر دیکھنا کیا ہے، تیری ٹک ٹاکس؟؟؟ باقی تو تم ڈرپوکوں نے سب بلاک کیا ہوا ہے۔ بے شرمو

Why everything is named after you. IKs one glimpse will auto delete your name from these drama projects.

الحمدللہ پنجاب کے 2500 بنیادی ہیلتھ یونٹس کی اپ گریڈیشن ہورہی ہے جس کو 6 ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا پنجاب کے دور دراز علاقوں میں ڈاکٹرز کی کمی ہے اس کے لیے ایک پورا پلان بنایا جارہا ہے ڈاکٹرز کو سہولیات اور ایکسٹرا پیسے دیے جائینگے تا کہ عوام کو ڈاکٹرز میسر ہو سکیں وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif

کوئی چول چھوڑی نئ جو نہ ماری ہو نانی نے

غریب کسان جیل میں بند ہے اپنے حق کے لیے احتجاج کر رہے تھے تھیف منسٹر صاھبہ انہیں نظر انداز کر کے وائی فائی کے سگنلز چیک کرتی پھر رہی ہے
