Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
College students on Ring Road #Peshawar protested & vandalized their college alleging that a #Shia teacher insulted Khalifa Omar. #Taliban must be rejoicing.
67,796 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

پختون کی تاریخ کو دیکھ کر یہ معلوم کرنا مشکل نہیں ہے کہ اپنی جہالت کی بدولت نہ کہ اسلام شناسی کی بدولت ہمیشہ سے استعمال ہوا ہے اور اب بھی پشاور دھماکہ سے توجہ ہٹانے کے لئے ایسے ڈرامہ بازیاں ہو رہی ہیں۔ اگر ایسا کوئی واقعہ ہوا بھی تو تحقیقات کرکے سب کو سزا دیں مگراپنا نقصان کرنا۔

Oh god oh god. They’re literally a herd of sheep

Tabahee Muqadar Bantee Ja Rahee Hay

ذہنی طور پر اس ملک کے عوام کو اپنی ہی تباہی کے لیے تیار کیا جاچکا ہے، اور معاشی صورتحال اس کو مزید عروج پر لے جائے گی۔ اسلام کے مسلسل چورن کے سبب طالبان قسم کے دہشتگرد نجات دہندہ کے طور پر بھی مسلط ہوسکتے ہیں

I have the original document (could not post due to its sensitive) in which Hazart Umar RA was ridiculed intentionally and students were demanding the administration to take actions against the perpetrator, but nothing happened and after that this unfortunate incident happened.

This is future of Pakistan

خدا غارت کرے ان نام نہاد علماء کو جنہوں نے ہماری نوجوان نسل کے دماغوں میں نفرت اور غلاظت کے بیج بوئے جو اب تناور درخت بن چکے ہیں ! چودہ سو سال پہلے جو عرب آپس میں لڑ جھگڑ کر مر چکے ہیں ہم بے وقوف پاکستانی ان کے لئے ایک دوسرے کے خون کے پیاسے بنے ہوئے ہیں !!

Pakistan is a unislamic state according to TTP...I think they r correct ..👍

@BushraGohar اللہ اللہ کر کے پشتون قوم پولیس لائن دھماکے کے بعد بیدار ہوئی ، اتفاق و اتحاد کے ساتھ۔ دوشمن نے چند شرپسندوں کی بدولت جوابی وار ایک فتنہ کی شکل میں کیا۔

Pakistan failed state


