正在加载视频...

视频加载失败

DHQ Hospital, Chiniot ❤️

26,370 次观看 • 9 个月前 •via X (Twitter)

27 条评论

Zahra Bilal 的头像
Zahra Bilal9 个月前

So clean 👏

idrees shar ali 的头像
idrees shar ali9 个月前

غمرانڈیو کو خقیقی آزادی چاہے خقیقی آزادی کے لیے خود کو منوانا پڑتا ہے کارکردگی دیکھانی پڑتی ہے ملک کو ترقی دینی پڑتی ہے اور ترقی کے لیے سڑکیں بنانی پڑتی ہیں موٹروے بنانی پڑتی ہیں بجلی کے کارخانے لگانے پڑتے ہیں عمرانڈو اور ان کا لیڈر تو ان چیزوں کے حلاف ہے

SHAUKAT ALI JAN 的头像
SHAUKAT ALI JAN9 个月前

مریم نواز صاحبہ اللہ اپکو وزیراعظم پاکستان بنائے تو ہمارے کام آسکتی ہیں جیسے آپ نے پنجاب کو یورپ بنا دیا کمال کر دیا ۔۔ ہائے ہمارے صوبے کے بندروں کو عقل اجائے

SAK 的头像
SAK9 个月前

MashaAllah 🥰🥰

Azhar Ahmad pmln jhang 的头像
Azhar Ahmad pmln jhang9 个月前

@Aazambaloch786

پل دوپل کاجہانⓂ️ 的头像
پل دوپل کاجہانⓂ️9 个月前

ايک بات تو ماننی پڑے گی اس خاتون نے صرف 18 ماہ کی کارکردگی سے جو تھوڑے بہت انتشاری بچے تھے اُن کا بھی مکمل صفايا کر ديا ❤️

Dr Ahsan Kamal PT (Humanity) 的头像
Dr Ahsan Kamal PT (Humanity)9 个月前

۔

Waqas abbasi 的头像
Waqas abbasi9 个月前

@GovtofPunjabPK RDA Have been going to for 15 months but nothing Delays. Excuses. Empty desks. RDA's true legacy is inaction."

Rao shehzad 的头像
Rao shehzad9 个月前

Superb ♥️

Rai Zaheer Abbas 的头像
Rai Zaheer Abbas9 个月前

Good

Sajjad Hussain Mujahid 的头像
Sajjad Hussain Mujahid9 个月前

یہ میرے ضلع منڈی بہاؤالدین کی سبزی منڈی ہے ۔کوئی پشاور کی سبزی منڈی نہیں۔

Pakistani soldiers 的头像
Pakistani soldiers9 个月前

تحصیل پنڈ دادنخان کے شہر کھیوڑہ کے غریبوں اور مسکینوں یتیموں بیواؤں کی 2300 سو کنال اراضی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ قبضہ رکوا لیں ورنہ تاقیامت نواز شریف کے پوری فیملی اور خاندان کو جھولیاں اٹھا کر بددعائیں گے اس سے پہلے پنجاب حکومت انصاف کرے غریبوں کے ساتھ

Rana Yahya Thakar 的头像
Rana Yahya Thakar9 个月前

💚

Shami Khan 的头像
Shami Khan9 个月前

Even being part of developing country… Punjab is becoming most liveable place without fear because we have Fearless Chief Minister. 🥰🫠 @MaryamNSharif #Queen #Qurban ❤️🫡🥰

Hammad 的头像
Hammad9 个月前

@MaryamNSharif Feb ka 1st week ma Sargodha ka visit hai. Umeed hai ka main roads ka sath sath gali mohalo ka roads r infrastructure development, drainage, public family parks and security par b koi urgent kam nazar aye ga. Sargodha ka awam ka b right utna hai jitna Lahore ka.

Azmat Hussain 的头像
Azmat Hussain9 个月前

She is working with dedication, and Insha’Allah Allah will help her. After seeing CM Maryam Nawaz’s serious efforts and leadership, I have decided to support her in the next election, even though I was previously a PTI supporter.

Muhammad Mazhar 的头像
Muhammad Mazhar9 个月前

مریم نواز شریف صا ھبہ واقعی کام کر رہی ہیں۔ پنجاب کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں جو بہتری آئی ہے وہ سب کے سامنے ہے۔ ہسپتالوں کی حالت، سہولیات اور سروس پہلے سے بہتر ہوئی ہے۔ اچھا کام ہو تو ماننا چاہیے، سیاست سے ہٹ کر۔

A͜͡z͜͡a͜͡d͜͡ K͜͡h͜͡a͜͡y͜͡a͜͡l͜͡__ 的头像
A͜͡z͜͡a͜͡d͜͡ K͜͡h͜͡a͜͡y͜͡a͜͡l͜͡__9 个月前

میڈیم سی ایم پنجاب پلیز اپ ایک پروگرام ایسا شروع کرئیں کہ ہر ہفتے چائیے سپیکر ہو یا کچھ اور لوگوں کو بتائیں کہ کچرا ڈرم کے باہر مت پھیکیں اور پلیز فضول کچرا مت پھیکں اس سے پنجاب اور بھی خوبصورت ہو گا۔ بھکاریوں کے لیے کچھ کرئیں پلیز لوگوں کو ہنر دیں @MaryamNSharif

Snoopy Forever 的头像
Snoopy Forever9 个月前

سیالکوٹ والوں کا بھی اہم مسلہ ٹریفک ہے جو کہ اندرون شہر میں ہے کوئی بھی اس طرف توجہ نہیں کر رہا ۔ لہائی بازار اور جندر بازار جو کہ 40 فٹ کھلے ہونے تھے آج سے 20 سال پہلے لیکن آج تک کسی نے اس طرف دوبارہ توجہ نہیں دی ۔ اور ٹریفک دن با دن بڑھتی جارہی ہے

Abdar Khan 的头像
Abdar Khan6 个月前

Kindly teach morality to the staff, gynecology ward ki doctors are not human, they treat the patient as animal, kindly pass directions for being polite to the patients and they refuse for operation and said that only normal delivery is available at DHQ chiniot..

Shah Jahan 的头像
Shah Jahan9 个月前

محترمہ ہماری داد رسی بھی کریں، تاکہ ہم بھی آپ کی اس بات (جتھے پھسو میکوں ڈسو) پہ یقین کریں

SalMan 的头像
SalMan9 个月前

❤️❤️

rana saif 的头像
rana saif9 个月前

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ مدبانہ گزارش ہے کہ میرا تعلق جھنگ سے ہے محترمہ رزق تو اللہ پاک نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے لیکن جھنگ کے ڈی سی او علی اکبر بلڈر نے اس رزق کو پچھلا ایک ہفتہ سے چھین لیا سیل کر دیا ہمارا پٹھوں کی چھوٹی سی ٹال ہے اور اس بنا پہ اس کو سیل کیا ہے

faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان 的头像
faiz ahmed tarar. ہمارا پاکستان پیارا پاکستان9 个月前

خوبصورت پنجاب ہمارا اور عوام کا کس نے بنایا ہماری زندہ دل سی ایم پنجاب مریم نواز شریف نے الله سلامت رکھے امین

Hassan Shahbaz 的头像
Hassan Shahbaz9 个月前

پارکنگ فری کروائیں سکیورٹی مضبوط کروائیں اسپتالوں کی بہت شکریہ اور ڈاکٹروں کے رویوں کو موم کی طرح بنوائیں @MaryamNSharif

Maryam 🇵🇰 的头像
Maryam 🇵🇰9 个月前

کچھ توجہ راولپنڈی کے پرانے سینٹرل/بینظیر بھٹو اور ہولی فیملی ہسپتالوں پر میڈیم سی ایم پلیز

PAKISTAN1947 的头像
PAKISTAN19479 个月前

میرے پاس ایک مکمل معاشی پلان ھے جس سے پنجاب کے اربوں کھربوں کی بچت ھو سکتی ھے جو کہ ضائع ھو رھے ھیں اگر کوئ حکومتی رکن مجھ سے رابطہ کرے یا وزیر اعلی خود مجھ سے میٹنگ کر لیں تو پنجاب کا بہت بڑا فایدہ ھو گا

相关视频