Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

Difference between Imran khan and PDM govt time

542,449 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

6 Yorum

Darrisatti profil fotoğrafı
Darrisatti3 yıl önce

استغفر اللہ۔😭😭😭 ہم۔میں واقعی غیرت کے جراثیم کمزور ہیں۔ہم۔لوگ چند روپوں کی خاطر بے غیرت بن جاتے ہیں۔حتی کہ لاکھوں خرچ کر کے غیروں کی چاکری کرتے ہیں مصائب جھیلتے ہیں لیکن اپنے حق کے لۓ دو دن۔نہیں نکلتے۔دنیا کی ہر نعمت ہے ہمارے ملک میں لیکن صرف غیرت کے جراثیم کی کمی ہے۔

ahya kareem profil fotoğrafı
ahya kareem3 yıl önce

It was a decent pakistan and citizens were being heard and respected there 😢 we miss that pakistan. Imran khan made it a welfare state only in 3 years and proved himself to be a greatest leader of pur time. 😢

Σείριος profil fotoğrafı
Σείριος3 yıl önce

بے شرم انسان 🖐️ تمہارے لنگڑے اور اُسکی ٹیم نے 10 سال کی محنت سے اتنی پروفیشنل پولیس فورس تیار کی KPK میں، پھر اب شکوہ کیوں۔۔؟

حنااشرف🇵🇰 profil fotoğrafı
حنااشرف🇵🇰3 yıl önce

خود بھی عزت سے جیتا ہے اور اپنی عوام کو بھی عزت دیتا ہے۔ ایسا ہےہمارا لیڈر۔

پردیسی منڈا profil fotoğrafı
پردیسی منڈا3 yıl önce

@PTIofficial ہم بیغیرت قوم ہیں پائندہ باد جب تک ہمارے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو ہمیں سکون نہیں آتا عمران خان پاگل ہے جو اس قوم کے لیے لڑ رہا ہے

Cristiano Ronaldo Fans profil fotoğrafı
Cristiano Ronaldo Fans3 yıl önce

@Fizzrajpoot1 پاکستان کو فوج کے بغیر قبول کیا جا سکتا ہے لیکن پی ٹی آئی کو عمران احمد خان نیازی کے بغیر نہیں قبول کیا جاسکتا

Benzer Videolar