Loading video...
Video Failed to Load
Difficult decisions have set Pakistan on the path to economic stability. Protests or long marches could cause daily losses of Rs120 billion, says Finance Minister Muhammad Aurangzeb
21,112 views • 1 day ago •via X (Twitter)
16 Comments

کونسا معاشی استحکام؟ کونسا سفر؟ یہ امیر لوگوں اور اشرافیہ کا معاشی استحکام ہو سکتا ہے لیکن عام لوگوں کا بالکل نہیں۔۔۔۔ایسی فضول کہانیوں سے عوام بےوقوف نہیں بنے گی جب اصلی معاشی استحکام آتا ہے تو پوری قوم کو فائدہ اور ترقی محسوس ہوتی تب پیٹرول لیوی 170 روپے فی لیٹر نہیں لینا پڑتا

Mushkil faisley sirf awam ke lye kyo. Downsize government ministers who are useless such as maryam nawaz. Pakistan cant afford Maryam Nawaz and her chief ministry. Pls sack her.

پھر کیوں نہیں اپ عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں کیوں ضد پر ہے اصل میں تو ملک کی تباہی کے ذمہ دار اپ لوگ ہی ہیں جو اپنی من مرضی کرتے ہیں

لعنت انسان اگر پاکستان کو اتنا نقصان دھرنوں سے ہوتا ہے تو بغیر تو عمران خان کو ریلیف دو پھر پاکستان میں قانون بحال کرو پھر بے غیرت انسان

Its better then to restore rule of law Free and fair elections And release political prisoners That has actually cost the country much more.

وزیرِ خزانہ صاحب، احتجاج کے نقصان کا حساب ضرور لگائیں، مگر یہ بھی یاد رکھیں کہ آپ خود روایتی عوامی سیاست سے نہیں بلکہ بینکاری اور کارپوریٹ سیکٹر سے براہِ راست حکومت میں آئے؛ مارچ 2024 میں وزیر بنے اور بعد میں ٹیکنوکریٹ نشست پر سینیٹر منتخب ہوئے۔ عوام مہنگائی، بے روزگاری، بجلی اور پٹرول کی قیمتوں کا حساب مانگ رہی ہے۔ بہتر ہوگا احتجاج کے نقصان کے ساتھ ان پالیسیوں کی قیمت بھی بتائیں جو عوام روزانہ اپنی جیب سے ادا کر رہی ہے۔

Bloody idiot

It’s ok if u ppl can spend billions on your jets n tours let us spend few for our rights

So what. Pakistan is a rich country. Just look at the salaries and perks of government officials including judiciary.

What impact those 120 Bn wil have on life of common man if it is gained or lost in either case ?

امریکہ اور لندن سے ڈاؤن لوڈ کیے گیے وزیر خزانہ نے ملک کا ہٹا غرق کر دیا، جیسے ہی اقتدار ختم ہوگا، یہ شوکت عزیز کی طرح پاکستان سے بھاگے گا

Agay to jaisy Mulk mai dhoodh shahaid ki nehre chal rahi h ana

سارے مشکل فیصلے عوام کے لیے ھوتے ھیں؟

Mother fucker

اچھا جی ، بہترین حل یہی ہے کہ فوج پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر اور عوام کے نمائیدہ کو اپنی غیر قانونی قید سے آزاد کر دے تاکہ کچھ آئین و قانون پے بھی عمل ہو اور روزانہ کا ۱۲۰ ارب کا نقصان بھی نہ ہو!

مسٹر فنانس منسٹر صاحب آپ کی اور آپ جیسوں کی تنخواہ اور سہولیات اور فنڈز پاکستان کے لئے تباہی ہیں مریم سے کہیں طیارہ بیچیے فوج سے کہیں بدمعاشی چھوڑیں
