Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Door to Door #NA50
68,132 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اپنی ہار کا خوف آپ کو ان لوگوں کے دروازے پر لے گیا جن کو آپ کے والد نے کبھی کوئی اہمیت ہی نہیں دی تھی ابھی بتا دوں آپ کے حلقے سے کرین جیت رہی ہے روک سکو تو روک لو

کیوں محترمہ روڈ پر کیوں آ گئیں ووٹ مانگنے ، آپکی سیٹ تو گھر بیٹھے ہی کنفرم ہوچکی تھی پھر اچانک کیوں سڑکوں، گلیوں اور چوراہوں پر آ پہنچی؟ اٹک کی عوام کسے چاہتی ہے پچھلے دنوں سعد رضوی کے آنے پر فیصلہ ہوچکا ہے اور ان شاءاللہ اٹک سے ہی وزیراعظم بنے گا سعد بھائی

Ae e haq a tay ae e sach a

تباہ کر دیا سب ہی نے اپنے مفاد کی خاطر 💰 میرے وطن تجھے اسلامی نظام کی ضرورت ہے 💚 #Vote4Crane

تم جیسی امیر زادی غرور و تکبر والی کو گلیوں میں جاکر غریبوں سے ووٹ مانگنا دیکھ کر ایک باٹ تو واضح ہوگئی ہے کہ تمہارا پروگرام تو وڑ گیا اس حلقے سے ہمارا شہزادہ جیتے گا انشاء اللہ 💯✌️ Vote only Crane 💯

Vote only Crane💯✌️

ان شا اللہ اٹک میجررررر کا ہے اور رہیگا ۔۔۔

Proud and Brave Daughter of 🇵🇰

اک پاسے نک دا کوکا تے اک پاسے لندن دا کھوتا😅😅🤣🤣


