Eman Tahir's banner
Eman Tahir's profile picture

Eman Tahir

@EmanTahirSadik • 110,399 subscribers

Former Member National Assembly NA-59 | Former Chairperson District Council Attock | #NA50

Shorts

آج رات 12 بجے لاہور، میرے گھر پنجاب پولیس نے جس طرح ہلہ بولا پورا میرا گھر توڑ دیا، ہر ایک چیز تباہ کر دی، کبھی بدترین آمریتوں میں یہ نہی ہوا۔ میرے دس گھر کے ملازمین حتیٰ کہ تین بچیاں تک لے گئے۔ انہیں کہاں لیکر گئے ہیں؟ کس قانون کے تحت؟ میرے والد نے سیاست نہیں کی بلکہ 30 سال اس ملک کی اپنے لوگوں کی خدمت کی ہے۔ ہمارا اللّہ ہےاسی پر چھوڑتے ہیں۔ اللّہ حق کا ہے۔ وہی کرم کرے گا۔ ناجائز ظلم کرنے والوں کی پکڑ ضرور ہوگی انشاءاللّہ۔

1,869,139 görüntüleme

Met Aleema Khan today along with CM KP Sohail Afridi. Our struggle continues. Free Imran Khan.

44,773 görüntüleme

گذشتہ دو راتوں کو ہمارے تمام گھروں، مختلف مقامات پر، عین آدھی رات کے وقت میرے والد میجرطاہرصادق کو بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنے کی غرض سے پنجاب پولیس کے درجنوں نہیں، سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اسلح سے لیس اہلکاروں نے دھاوا بولا۔ گھر پر صرف خواتین تھیں میری تین خالائیں، چوہدری ظہور الہی شہید کی تین بیٹیاں۔ انکے گھر کے دونوں اطراف انکے بھائیوں کے گھر ہیں، لیکن خود کو اعلیٰ ظرف سیاستدان کہلوانے والی ان شخصیات کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ سیاسی مفادات غیرت و حمیت جیسے بنیادی انسانی احساسات پر غالب آۓ۔ لیکن کمال ہے کہ جس بہادری کیساتھ میری خالاؤں نے اس فسطائیت و ہراسیمگی کا مقابلہ کیا، انہوں نے ٽابت کیا ہے کہ یہ بیٹیاں ظہور الہی شہید کی حق پرست، بےباک اور دلیرانہ طرزِ سیاست کی اصل وارٽ اور حقدار ہیں۔ میرے والد میجرطاہرصادق 9مئی واقعہ سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلۓ سعودی عرب میں تھے۔وہ اس قسم کے سیاسی رویوں کے نہ کبھی قائل تھے نہ ہیں اور انہوں نے ہمیشہ، ہر موقع پر اداروں کے وقار کی بات کی ہے۔ مشکل وقت تو گزر جاتا ہے گزر جاۓ گا۔ ہم سب اللّہ پر چھوڑتے ہیں، بس وہی انصاف کرتا ہے وہی کرے گا انشاءاللّہ۔

674,799 görüntüleme

واٹر ٹربائین پر ٹھپے چھڑائینگے مخالفین کے چھکے

350,167 görüntüleme

8فروری کو اٹک والے واٹر ٹربائین کو چلائیں گے چوروں کو بھگائیں گے انشاءاللّہ

151,210 görüntüleme

جب عوام نکلتی ہے تو پھر آپکو اسکی سننی پڑتی ہے! اور پھر خان کی بہنوں سے ملاقات کرانی پڑی !

42,559 görüntüleme

عمران خان کی ماہر ڈاکٹرز تک رسائی اور آنکھ کے مکمل علاج تک احتجاج جاری رہے گا۔ اٹک سے ہمارے لوگ اٹک پُل پر موجود۔

18,366 görüntüleme

عمران خان کا وفادار ملنسار دلیر و باوقار سی ایم کے پی کے ❤️

18,447 görüntüleme

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان صاحبہ کے ہمراہ موجود۔

10,577 görüntüleme

واٹر ٹربائین کا نشان انشاءاللّہ جیت کا نشان #NA50 #ووٹ_صرف_عمران_کا

30,432 görüntüleme

8 فروری کو اپنی قسمت آپ بنائیں #ٹربائین پہ مہریں لگائیں #NA50

23,406 görüntüleme

Videos

EmanTahirSadik's profile picture

گذشتہ دو راتوں کو ہمارے تمام گھروں، مختلف مقامات پر، عین آدھی رات کے وقت میرے والد میجرطاہرصادق کو بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار کرنے کی غرض سے پنجاب پولیس کے درجنوں نہیں، سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اسلح سے لیس اہلکاروں نے دھاوا بولا۔ گھر پر صرف خواتین تھیں میری تین خالائیں، چوہدری ظہور الہی شہید کی تین بیٹیاں۔ انکے گھر کے دونوں اطراف انکے بھائیوں کے گھر ہیں، لیکن خود کو اعلیٰ ظرف سیاستدان کہلوانے والی ان شخصیات کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی۔ سیاسی مفادات غیرت و حمیت جیسے بنیادی انسانی احساسات پر غالب آۓ۔ لیکن کمال ہے کہ جس بہادری کیساتھ میری خالاؤں نے اس فسطائیت و ہراسیمگی کا مقابلہ کیا، انہوں نے ٽابت کیا ہے کہ یہ بیٹیاں ظہور الہی شہید کی حق پرست، بےباک اور دلیرانہ طرزِ سیاست کی اصل وارٽ اور حقدار ہیں۔ میرے والد میجرطاہرصادق 9مئی واقعہ سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلۓ سعودی عرب میں تھے۔وہ اس قسم کے سیاسی رویوں کے نہ کبھی قائل تھے نہ ہیں اور انہوں نے ہمیشہ، ہر موقع پر اداروں کے وقار کی بات کی ہے۔ مشکل وقت تو گزر جاتا ہے گزر جاۓ گا۔ ہم سب اللّہ پر چھوڑتے ہیں، بس وہی انصاف کرتا ہے وہی کرے گا انشاءاللّہ۔

Eman Tahir

674,799 görüntüleme • 2 yıl önce

EmanTahirSadik's profile picture

Free Imran Khan

Eman Tahir

30,016 görüntüleme • 1 ay önce

EmanTahirSadik's profile picture

Attock Bridge ✌️✌️

Eman Tahir

145,613 görüntüleme • 1 yıl önce