正在加载视频...

视频加载失败

Fascism at its peak

779,374 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Kabeer aka Dead Guy 的头像
Kabeer aka Dead Guy2 年前

I agree Fascism is at its peak but it was you journalists who enabled this fascism. You all turned a blind eye until it got very severe. Y'all are equally complicit.

Wahab Khan 的头像
Wahab Khan2 年前

ریاست کے لیے دو بار وزیر خارجہ رہ کر خدمات سر انجام دینے والے کے ساتھ آج ریاستی انتقام دیکھ کر دکھ ہوا 💔

Hafsa Akbar 的头像
Hafsa Akbar2 年前

مجھے ایسا لگا کہ یہ دھکےشاہ محمود کو نہیں ہم 24 کروڑ کو مارے گئے۔ ہمیں ہماری رائے کی اوقات دکھائی گئی۔ ہمیں ٹھڈے اور دھکے مار کر یہ باور کرایاگیا تمھاری رائے اورانتخاب کے حق کی ہماری نظر میں یہ اوقات ہے۔ تمھاری آزاد خارجہ پالیسی کی کاوشوں کی ہماری نظر میں ٹھڈوں جتنی اہمیت ہے💔💔

d• 的头像
d•2 年前

@HamxaaTweets What message are we trying to convey to the world? This is how we are treating our former Foreign Minister. He is the most patriotic Pakistani, don’t treat him as terrorist. Shameful

Faraz Rajpoot 的头像
Faraz Rajpoot2 年前

بات الیکشنوں سے بڑھ کر اب بنیادی انسانی حقوق پر اگئی ہے۔

Shamimahmad98 的头像
Shamimahmad982 年前

چاچا سائیں آج بپاکستان وزیر خارجہ کو پاکستان کا مقدمہ لڑنے اور پاکستان کی نمائندگی کے جرم میں اڈیالہ جیل سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملیں گے نہیں نایاب ہیں ہم

Muhammad Zeeshan Awan 的头像
Muhammad Zeeshan Awan2 年前

ہمیشہ پولیس ہی اسٹیبلشمنٹ کے گندے کپڑے دھوتی ہے. 🙏😔 خود سامنے کیوں نہیں آتے..؟

Shahbaz Manj🐦 的头像
Shahbaz Manj🐦2 年前

@B0oTaOfficial یہ فسطائیت دیکھ کر عوام نے اپنا غصہ پالنا شروع کر دیا ہے غصہ پالنا سیکھ چکے ہیں انشاء اللہ ایک دن آئے گا جب بھی الیکشن ہوئے پھر بیلٹ پیپر پر غصہ نکالیں گے اور دنیا دیکھے گی

Daar 的头像
Daar2 年前

اب اگر اندرون سندھ مٹھی اور تھرپارکر کی عوام اپنے مذہبی رہنما شاہ محمود قریشی صاحب کے مریدوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اس فسطائیت پر احتجاج کریں تو سوال آئی جی پنجاب سے پوچھنا چاہیے ۔۔کہ کیا تمیز دی ہے کہ بزرگوں سے کیسے پیش آنا ہے

Abid Hussain 的头像
Abid Hussain2 年前

ریاستی انتقام