Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Fresh fodder made available for rescued livestock.
89,720 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
31 Yorum

زندگی میں کئی دفعہ سیلاب دیکھے ہیں لیکن ریسکیو کے جو مناظر اس دفعہ دیکھنے کو ملے، جیسے امدادی اہلکاروں اور مجکموں نے جانفشانی سے لوگوں کی اس مشکل گھڑی میں انکا ساتھ دیا جیسے جانوروں کے لیے بھی چارہ اور شیلٹرز کا بندوبست کیا گیا ویسے کبھی بھی پاکستان میں پہلے نہیں دیکھا۔ شاباش ٹیم پنجاب 👍🙏🏻❤️🇵🇰🇵🇰

تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دی گئی ہیں کہ قدرتی آفات یا دیگر حالات میں متاثرین تک خوراک کی رسائی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آنے دی جائے، فنڈز کی کمی کو آڑے نہیں آنے دیا جائے گا، لیکن اس بات کا خاص خیال رکھا جائے گا کہ پورے عمل میں مکمل شفافیت ہو، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

Good 👏👏👏

مریم نواز نے پنجاب میں سیلابی حالات میں حکومتی انتظامات کی ایسی تاریخی مثال قائم کی جو امریکہ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھی نہیں ملتی۔

سب جھوٹ سب ڈرامہ عوام کی کوئی مدد نہیں کی گئی کہا گیا جب تک مریم نواز کی تصویر نہیں ہوگی تو راشن تقسیم نہیں کریں گے اور پھر راشن واپس لے لیا ۔ لعنتی مریم اور لعنتی پٹواری

جانوروں کے لیے خوراک کا بندوبست پنجاب حکومت کی بہترین کارکردگی ہے اس اقدام کی تعریف کی جانی چاہئے

اے پیارے وطن کی عوام کبھی اکیلے نہیں چھوڑوں گی

حالات کچھ بھی ہوں اور انسان ہوں یا جانور سب محفوظ ہیں اگر وہ پنجاب میں ہیں مریم سرکار زندہ باد

Wah insanon k sath sath janwaron ka bhi khayal rakha ja raha Behtreen

Amazing work 👏

گڈ ورک شاباش

مریم سرکار زندہ باد

Great 🙌

بی بی تہانوں رب دیاں رکھاں ۔۔ تہانوں بے زبان ڈنگراں دیاں دعاواں وی لگنیاں ۔۔ انشاء اللہ 🐃🤲🐃

خدا کی قسم زندگی میں پہلی بار دیکھا اور سُنا کہ جانوروں کو بھی سیلاب سے ریسکیو کیا گیا اور اُن کے لیے چارے کا بندوبست کیا گیا۔ورنہ یہ ہی سُنتے تھے فلاں جگہ سے اتنے لوگوں کو ریکسیو کیا گیا۔ مریم نواز صاحبہ♥️👍👍

سلامت رہے ہماری سچی خیرخواہ ہماری اُمنگوں کی ترجمان۔ مریم نواز شریف۔ 🫡🇵🇰

Well done great visionary Leader of Punjab

Bravo , one of my friends, was today telling me that needs of humans is being catered, but there r livestock as well, and they need fodder . Didn't know that you and your government are so considerate and vigilant to take care of that also .

ماشاءاللہ جیتی رہئیے

Ya fresh kb ha??? Khusk parali ha ya

سی ایم صاحبہ جس کو آپ فریش فوڈر کہ رہی ہیں وہ پرالی ہیں دھان کی وہ بھی سوکھی ہوئی

Any investigation on park view scam Respected madam cm ???

Chor

They should feed you this too

In District Jhang, people are sleeping on embankments without support or assistance. Government aid has not reached them, and people are posting videos showing that not all the gates of the Trimmu Bridge have been opened yet. Why are people being deliberately put in danger?

Jitna tashheer par kharch kar rahi hai Maryum bibi iss ka adha bhi Punjab pe kharch karti, to ye halat na hoti. Ye jo yahan tujhe praise kar rahain hain. They are also your paid touts.

@leghari_safdar انسانوں کے ساتھ ساتھ قیمتی جانوروں کا بھی خیال رکھنا یہ سی ایم بی بی مریم نواز صاحبہ کا اعلیٰ ظرف ہے اور سرپرستی میرے محبوب قائد میاں محمد نواز شریف صاحب کی ہے

Shame on u

گاؤں کے لوگوں کا رزق ان سے بندھا ہے یہ بے زبان جانور ہیں انکا ہر کوئی نہیں سوچتا اللّٰہ آپکو مزید استقامت عطا فرمائے آمین

پاکستان میں پہلی بار

❤️❤️❤️❤️😭😭😭❤️❤️❤️


