Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

⚠️ GRAPHIC Content Warning ⚠️ ایک اور مسلمان یاماہا کمپنی میں مینیجر، ہندوتوا کے غنڈے کے ہاتھوں شہید. یہ مودی کا ہندوستان ہے جو اب صرف ہندوؤں کیلئے رہ گیا ہے.

28,587 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

ابھی بھارت میں نریندر مودی کے اقتدار کے خاتمے کا کوئی امکان نہیں اور اگر اب یا جب بھی مودی اقتدار ختم ہوگا ایک نیا مودی پہلے مودی سے زیادہ کٹر مسلمان مخالف بھارتی سیاست میں چھا رہا ہے۰ آج کے On My Radar میں ہم بات کر رہے ہیں اس خطرناک سیاسی تبدیلی کی جو بھارت کے مستقبل کی سمت طے کر سکتی ہے۔ نریندر مودی کے بعد بی جے پی نے ہندوتوا سیاست کا ایک اور زیادہ سخت، جارحانہ اور بے رحم چہرہ تیار کر لیا ہے — یوگی آدتیہ ناتھ۔ اتر پردیش کے طاقتور وزیرِ اعلیٰ کو اب مودی کا ممکنہ سیاسی وارث سمجھا جا رہا ہے۔ یوگی کی سیاست مسلمان دشمنی، بلڈوزر جسٹس، اقلیتوں کے خلاف یکطرفہ کارروائیوں، پولیس انکاؤنٹرز اور مذہب کے کھلے سیاسی استعمال پر کھڑی ہے۔ یوپی میں آٹھ سال سے اقلیتوں کی زندگی اجیرن ہے، جبکہ ہندوتوا ووٹرز میں یوگی کی مقبولیت غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہے۔ گورکھپور سے دہلی تک یوگی کا سیاسی اثر پھیل رہا ہے، اور 2029 کے الیکشن میں وہ بی جے پی کے سب سے طاقتور چہرے بن سکتے ہیں۔کیا بھارت سیکولر ریاست رہے گا یا یوگی کا نظریاتی تجربہ بنے گا؟مکمل اور چشم کشا تجزیہ دیکھنے کیلئے On My Radar کی مکمل YouTube ویڈیو ضرور دیکھیں

Kamran Khan

30,407 просмотров • 7 месяцев назад

🌟 ہندوستان کی جنگ، افغانستان کے کندھوں پر 🌟 افغانستان کے سابق وزیرِ داخلہ اور ڈی جی این ڈی ایس، مسعود اندرابی کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان کے موجودہ کشیدہ حالات کے پیچھے ہندوستان کا ہاتھ ہے۔ مئی میں پاکستان کے ساتھ جنگ کے دوران جب ہندوستان کو شکست ہوئی۔ تو ہندوستان نے افغانستان میں طالبان کو اپنا پراکسی (Proxy) بنا لیا ہے۔ طالبان ہندوستان کے لیے ایک سستا مہرہ ثابت ہو رہے ہیں۔ اب ہندوستان کے نہ رافیل طیارے گریں گے، نہ اُس کے فوجی مریں گے۔ نقصان اور تباہی صرف افغانستان کو اٹھانی پڑے گی، اور اگر کوئی مرے گا تو وہ افغانستانی ہوں گے۔ اب یہ بات روزِ روشن کی طرح واضح ہو چکی ہے کہ ہندوستان نے ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ اپنی لڑائی کا میدان افغانستان کو بنایا ہے۔ پاکستان نے ماضی میں بھی، اور آج بھی، جو کچھ کیا ہے وہ صرف اپنے دفاع کے لیے کیا ہے — اور یہ حقیقت ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید عیاں ہو رہی ہے۔

Najiba Faiz

20,409 просмотров • 10 месяцев назад

نایاب ہمالیائی کالے ریچھ کا شکار — فطرت کے منہ پر ایک طمانچہ! 🐻💔 چلاس ویلی گلگت بلتستان میں نایاب ہمالیائی کالے ریچھ کا ظالمانہ شکار ۔ خاموش تماشائی بنی انتظامیہ! ⚠️ ہمالیائی کالا ریچھ نہ صرف نایاب بلکہ ایک منفرد اور قدرتی اہمیت رکھنے والی نسل ہے، جو اب معدومی کے دہانے پر ہے چلاس میں ایک نایاب اور معدومی کے خطرے سے دوچار ہمالیائی کالے ریچھ کو بے دردی سے شکار کر لیا گیا۔ یہ ریچھ صرف ایک جانور نہیں، بلکہ ایک پورا ماحولیاتی نظام اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ یہ منفرد نسل پہاڑی جنگلات اور فطری توازن کے لیے کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ 📍 پاکستان میں یہ نسل اب صرف چند گنتی کے علاقوں میں باقی بچی ہے۔ ⚠️ لیکن افسوس! شکار ہوا، ویڈیو وائرل ہوئی — اور انتظامیہ خاموش ہے۔ 🔊 ہم مطالبہ کرتے ہیں: ▪ فوری اور سخت قانونی کارروائی ▪ نایاب جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات ▪ آگاہی، ذمہ داری، اور جواب دہی ❗ یہ ریچھ آج شکار ہوا، کل شاید فطرت کا اور کون سا قیمتی جوہر ختم ہو جائے

Gilgit Baltistan Tourism.

15,056 просмотров • 1 год назад