33 条评论
评论来自 X (Twitter) 上的原帖

@SafdarRsa1
آپکی پوسٹ دیکھ کر افسوس ہوا ، آپنے تقریبات منسوخ اور سوگ کا اعلان کیا مگر آپکی پوسٹیں سوگ کی روح کے عین منافی ہیں اور لگتا ہیں کہ تقریبات کی منسوخی سیاسی ضرورت تھی نا کہ شہداء سے حقیقی اظہار یکجہتی کے لئے ، افسوس
22 个赞

@saifullahawan40
ہمارا علاقہ
21 个赞

@ZahraBilal099
The sky is beautiful 😍
10 个赞

@MominaMunir5
اتنی surveillance ملک کی ہوتی تو آج سو سے زیادہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ نہ دھو بیٹھتے اور سینکڑوں ہسپتالوں میں زخمی نہ پڑے ہوتے۔ ایک اداکاری کی شوقین ذہنی مریضہ کے عشق میں جرنیلوں نے پاکستان تباہ کر دیا
9 个赞

@Forever_804
پورا فلاپ شو۔ پنجاب نے مریم کو ایک دفعہ پھر مسترد کر دیا۔ مریم کے پاس جرنیلوں کی گندی وڈیوز بھی نہیں بچا سکیں۔ بھاگ مریم بھاگ
9 个赞

@super_civilians
ان شا اللہ اس وقت کا انتظار جب مریم نواز کے پی کے کو سنبھالے اور ہم ٹورازم میں دنیا کو لیڈ کریں۔۔،،🤲🤲🤲
7 个赞

@Salman_On_X_
Thank you CM for bringing the happiness and celebrations back for Lahoris❤️
6 个赞

@_Haider313
دشمن مرے تے خوشی نہ کرئیے سجناں وی مر جاناں تو پھر لاھوری بسنت منارہے ہیں کہ احتراماً اسلام آباد کے متاثرہ بھائی بہنوں کے دکھ میں شریک ھوئے ہیں؟ #IslamabadBlast
5 个赞

@zbcheema
میڈم آپ مانے یا نہ مانے بسنت فلاپ گئی ہے
3 个赞

@Ilyasmanan99
یہ تو سارے 500 پتنگیں بھی نہیں ہیں۔۔۔ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ کم۔از کم 1 لاکھ پتنگیں آسمان میں نظر انے چاہئے تھے جتنا سوشل چھوڑا گیا اور ناچ گانا ہو گیا۔۔ با شعور عوام نے ریجیکٹ کر دیا ہے۔۔ یہ صرف پٹواریوں کے کچھ پتنگیں ہیں۔۔
3 个赞

@SoreLie7
مطلب لاہور میں سب سے زیادہ جہالت جاتی عمرہ کے بعد ہربنسپورہ میں ہے۔
2 个赞

@taimoor5253
لاہوریوں نے تے انی پائی ہوئی۔۔۔واٹس اپ پر اندرون کریم پارک کی فوٹیج آئی واہ لاہوریوں
2 个赞

@WaheedN15
Zabardast
2 个赞

@QasimAliZahid2
بی بی بندے مر گئے ہیں ملک میں تجھے بسنت کی پڑی ہے
2 个赞

@JeeeKhana5970
CM punjab This is Dharampura
1 个赞

@leohex4
Shame on you mentally retard psychopath.
1 个赞

@MNS_Updates
Lahore Lahore Ae❤️
1 个赞

@NazimRaja
CongratulationS 🍾🎊🎉 I’ve got very positive feedback from Harbanspura, Bhaati Gate and other parts of Lahore city. Thanks for wonderful and professional organization. Keep it up! God bless you abundantly, Amen 🙏🏽
1 个赞

@GhouriAtif
Thank you, @MaryamNSharif , for the fantastic Basant arrangements. Came from Karachi to Lahore and loved every bit of it. Well done!
1 个赞

@ahsanazam101
آپ نے تو بسنت منسوخ کر دی تھی ۔۔کوئ شرم ہوتی ہے کوئ غیرت ہوتی ہے کوئ اخلاقیات ہوتی ہیں
1 个赞













