Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
How interesting yesterday Mariyam In her talk made comments and observed first Q is Judgement was 4-3? And today we have Judgement from two Judges… Games people play
341,500 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
28 Kommentare

اگر یکم مارچ کا فیصلہ ٹھیک طرح سے پڑھ لیا ہوتا تو آج یوں چیخیں نہ مار رہے ہوتے 2_3 کی اتنی خوشی تھی کہ 4_3 پر دھیان ہی نہیں دیا مریم فوبیا سے باہر نکلو

ھاھاھاھا کیا کیا چلوین یہ عورت مارتی ہے اسکو کوئی سکھاؤ یار سیاست

الو کے پٹھے یہ بات تو میں نے بھی یکم مارچ کو ہی کر دی تھی۔

لکھا ہوا پڑھ کر بھی درست نہیں بول پایں میڈم

ڈبو تیری تکلیف کا اندازہ ھے بلکہ پوری پی ٹی آئی کی کا جنازہ نکل گیا ہے نیازی کی سیاست کا جنازہ نکل گیا ہے آنے والی سیاست میں کتے نیازی گینگ کا کوئی کردار نہیں ہے

اوئے چوہدری وڑیا ای فر ؟ ماں چیکاں ہن

بہت دکھ ہوتا ہے سارا نظام اس عورت کے اشاروں پر ناچ رہا ہے تھو ہے اس نظامِ پر

یہ کس حیثیت میں ملکی اداروں کو آکر حکم جاری کرتی ہے ؟ اس ملک کے ساتھ مذاق ہے کے یہاں نظام ملک ڈاکو لٹیرے چلا رہے ہیں ، اس وقت پورا ملک ان کے قبضے میں ہے ۔اس وقت جھوٹ ،گالم گلوچ ، ذاتی حملے ،ڈرانے دھمکانے کی سیاست عروج پر ہے

چوہدری صاحب یہ جج جو بچوں کی طرح آپس میں ہی لڑ رہے ہیں وہ اس قوم کو کیا انصاف دیں گے 😏

Hahaha 2-3 ya 4-3?!?! @MaryamNSharif even with cheating notes besides you, you can’t seem to count?!?! Lol perhaps you should take some math classes soon! 😂🤣

جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لو 💪💪💪

فواد چوہدری اپنے بھائی برباد چوہدری سے پوچھ تجھے یہ بتائے گا کہ یہ فیصلہ مارچ کے شروع میں عوام کو سنایا گیا کہ جو سوموٹو چیف جسٹس نے لیا تھا وہ 3-4 سے ریجیکٹ کردیا گیا آج مزید اس کی وضاحت کر دی گئی ھے۔ بس اتنی سی بات بےوقوف یوتھیوں کو سمجھ نہیں آرہی۔

ویسے ہی گیم ہے جیسے پہلے تم لوگ نون لیگ کے خلاف آنے والے فیصلوں کا اعلان پہلے ہی کر دیا کرتے تھے۔ گھبرانا نہیں جانی۔ ہمت پکڑو ابھی تو بندیال کے خلاف بھی چارج شیٹ جاری ہونے والی ہے۔ ابھی سے رونا شروع۔

*لشکر بھی تمہارا ہے ,سردار بھی تمہارا ہے تم جھوٹ کو سچ لکھ دو, یہ اخبار بھی تمہارا ہے *خونِ مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا ظلم کا دور زیادہ نہیں رہنے والا *ان اندھیروں کا جگر چیر کر نور آئے گا* *تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا #ReleaseAzharMashwani #ReleaseAzharMashwani

چيف جسٹس صاحب ہمت کريں ہم آپکے ساتھ ہيں۔ سنا تھا کے قلم کی طاقت تلوار کی طاقت سے زيادہ ہوتی ہے۔ کروڑوں لوگ آپکے حق کے فيصلے کے منتظر ہيں. #NationSupportsCJP

The tweets won't work file a reference

چاچو جی اگلے بھی میچ کھیلنے آئے ہیں۔ ان کے بھی چھکے لگتے ہیں۔ مائنڈ کیوں کر رہے ہیں۔

اب آپکی یہ صورتحال ہوگئی ہے کہ یہ زبان پھسلنے پر تنقید کررہے ہو اصل حقیقت یہ ہے مریم نواز نےعمران نیازی کے سہولت کاروں کو بےنقاب کردیا ہے

Riding on the trucks 🚛🚛🚛🚛🚛

Don't forget his father did the same in 1997. Used SC and judges for their own interests. Shameful lot. They literally have no remorse of brain left. This is a different era! @NawazSharifMNS @MaryamNSharif

آپ کے علاوہ سب کو معلوم تھا کہ یہ چارتین کا فیصلہ ہے

وہ بڑی بہاری سے بےنظیر کا مقابلہ کرتا رہا🤔 مگر جب اس مقابلہ ایک مرد سے ہوا تو وہ لندن بھاگ گیا🙈

Roo dabbuu rooo

SHES THRIVING ON ATTENTION FROM TWITTER PLEASE FAWAD SAAB IGNORE HER BECAUSE SHE DOES NOT DESERVE ANY ATTENTION

Ap Ka dard samjhay bhaya

May be Mansoor and other forgot signing this

She doensot even know what she is talking about !! She just wants to get everything messed up now whatever it takes she has crossed all her limits I don’t know what the institutions and public is waiting for

مریم کے پاپا چور ہیں

