Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

How to get an Android mobile phone secured اینڈرائیڈ موبائل فون کو کیسے محفوظ بنائیں؟ دیکھیے اور سیٹنگ کیجئے

29,087 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля SayZee94
SayZee941 месяц назад

brilliant video

Фото профиля Sohail Akhter Khan
Sohail Akhter Khan1 месяц назад

Direct off Tu Hu sakta na ubhi bhi

Фото профиля 𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰
𝙿𝙰𝙺 𝙵𝙾𝚁𝚄𝙼 🇵🇰1 месяц назад

💚

Фото профиля Asif Aubss
Asif Aubss1 месяц назад

Sim nikal li ga

Фото профиля Asif Aubss
Asif Aubss1 месяц назад

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Фото профиля Toqueer  Abbasi
Toqueer Abbasi1 месяц назад

Aoa sir apka YouTube channel ha Jis per apki video dekh kr privacy settings seekh sakein

Фото профиля Khan.Ak
Khan.Ak1 месяц назад

حساب پی راسره جوین کی I am inviting you to join HesabPay to pay anyone, anywhere, anytime. Click here to download the app:

Фото профиля عمر جٹ
عمر جٹ1 месяц назад

💯

Фото профиля Asif Aubss
Asif Aubss1 месяц назад

Wo sim nikal le ga

Похожие видео

موبائل فون کا دور ہوا ختم..!! جس طرح موبائل فون نے انسانی زندگی میں انقلاب برپا کیا اور کئی اہم چیزیں جیسے کہ ٹیلی فون، ریڈیو، ٹی وی ،اخبار ،کیلکولیٹر سمیت کئی اہم چیزیں ختم کردیں، ہیومین کمپنی نے "AI PIN" متعارف کروائی ہے جو شاید کچھ مہینوں میں موبائل فون کی چھٹی کرا دے گی ہیومین کی AI PIN ڈیوائس کیسے کام کرتی ہے ان ویڈیوز میں دیکھیں،پھر تعارف کرواتا ہوں :- خاتون ایک پھل اٹھا کر اسے ڈیوائس کے سامنے کرتی ہے اور پوچھتی ہے "کیا میں اسے کھا سکتی ہوں؟ " اے آئی نے خود ہی فروٹ کی شناخت کی کہ یہ کونسا پھل ہے اور جواب دیا ہاں آپ اسے کھا سکتی ہیں ڈریگن فروٹ میں شوگر کم ہے. اسی ویڈیو میں خاتون ڈیوائس کو کہتی ہے تصویر لو اور ڈیوائس بچے کی تصویر لے لیتی ہے، اس سے آگے ایک خاتون ڈیوائس کو میوزک پلے کرنے کا کہتی ہے ڈیوائس میں لگا پروجیکٹر اس کے ہاتھ پہ پلئیر ڈسپلے شو کر دیتا ہے. اے آئی پن بذات خود ایک مربع آلہ ہے جو مقناطیسی طور پر آپ کے کپڑوں یا دیگر سطحوں پر کلپ کردیا جاتا ہے،ہیومین کمپنی یہ ڈیوائس دو "بیٹری بوسٹرز" کے ساتھ فراہم کررہی ہے،AI PIN میں Qualcomm Snapdragon پروسیسر نصب ہے۔ اے آئی پن اپنے اردگرد کے ماحول کو ٹریک کرنے اور ریکارڈ کرنے کے لیے کیمرہ، گہرائی اور موشن سینسرز کا استعمال کرے گی۔ اس میں ایک بلٹ ان اسپیکر ہے، جسے ہیومین "پرسنک اسپیکر" کہتے ہیں اور بلوٹوتھ ہیڈ فون سے منسلک ہو سکتا ہے۔ ہیومن پن کے ساتھ بات چیت کرنے کے نئے طریقے لے کر آیا ہے, بنیادی طور پر یہ آواز پر مبنی ڈیوائس ہے لیکن اس میں سبز لیزر پروجیکٹر بھی ہے جو آپ کے ہاتھ پر یا کسی بھی سرفیس پر معلومات پیش کر سکتا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ آپ اشیاء کو کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اے آئی پن آپ کے اشاروں پر چلے گا۔ ڈیوائس پر ٹچ پیڈ موجود ہے۔ اے آئی پن میں موجود "ٹرسٹ لائٹ" اس وقت چمکتی ہے جب ریکارڈنگ شروع ہوجائے۔ ہیومن کمپنی 15 نومبر سے آرڈر لینا شروع کرے گی اور ایک لاکھ 97 ہزار پاکستانی روپے میں یہ ڈیوائس آپکو مل سکے گا، کمپنی آپ کو پن، ایک چارجر اور وہ دو بیٹری بوسٹر ملتے ہیں۔ ہیومن کمپنی آپ کو اپنی برانڈڈ وائرلیس سروس پر ایک فون نمبر اور سیل ڈیٹا بھی فراہم کرے گی۔ جو T-Mobile کے نیٹ ورک پر چلتی ہے۔ تصاویر اور ویڈیوز کے لیے کلاؤڈ اسٹوریج، فوٹیج بنانے، چلانے اور سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے لئے اب بے شمار AI ماڈیولز دستیاب ہوں گے۔ پن کے آپریٹنگ سسٹم کو Cosmos کہا جاتا ہے، جو آپ کو بے شمار ایپس ڈاؤن کرنے سے نجات دلا دے گا، Humane کا cosmos ایک زیادہ ہموار نظام ہے جو آپ کی ضرورت کے مطابق مختلف AIs اور دیگر ٹولز کو کال کر سکتا ہے۔ یہ دراصل ChatGPT کے پلگ ان سسٹم کی طرح ہے، جس کے ذریعے آپ اپنے چیٹ بوٹ کے تجربے میں نئی خصوصیات یا ڈیٹا منسلک کر سکتے ہیں۔ اے آئی پن ایسے پیغامات لکھ سکتا ہے جو آپ کی ذاتی تحریر کی طرح لگتے ہیں۔ اے آئی آپ کے لیے آپ کے ای میل ان باکس کا خلاصہ کرے گا۔ یہ مختلف زبانوں کا ترجمہ بھی کر سکتا ہے۔ آپ کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں یہ اے آئی پن آپ کو بتائے گا۔ غذائیت سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے خوراک کی شناخت اور فوڈ چارٹ بنا کر دے سکتا ہے۔ ٹائیڈل میوزک اسٹریمنگ کے لیے سپورٹ موجود ہے، جس میں "AI DJ" شامل ہے جو آپ کی موجودہ ہسٹری کی بنیاد پر آپ کے لیے موسیقی چنتا ہے۔
0:44

Sensitive content

Syed Kamran Naqvi

436,763 просмотров • 2 лет назад

آپ لوگ Najiba Faiz جیسی جاہل اور وحشی عورت سے شکایت کیوں کرتے ہیں؟ اس کی حرکتیں ظاہر کرتی ہیں کہ وہ ذہنی طور پر بیمار ہے، اور کیسے نہ ہو؟ سنا ہے کہ فوجیوں نے اس کی نازیبا ویڈیوز بنائیں اور محفوظ رکھی ہیں، جن کا حوالہ دے کر وقتاً فوقتاً اس سے پتلی تماشا کرواتے ہیں۔ حقیقت میں اس پر ترس کھانا چاہیے۔ فوجیوں نے ایسی عورتوں کی پوری لائن لگا رکھی ہے۔ یاد ہیں باجوہ کی 'پاکیزہ پریاں'؟ جن کا ذکر کرنے پر طوفان بدتمیزی کھڑا ہوا تھا، حالانکہ ان کا نام بھی نہیں لیا گیا۔ یہ بدصورت عورت بھی اسی کیٹیگری میں ہے جو بریک ڈھونڈ رہی ہے اور شاید اسے لگتا ہے کہ فوجی اس کی زندگی بنائیں گے۔ اداکاراؤں، سیاستدانوں اور صحافیوں تک، بہت سی خواتین اور مردوں کو بھی یہی خوش فہمی ہے کہ فوجی انہیں عروج پر بٹھائیں گے۔ ایسے لالچی لوگوں کی خصلت سے واقف ہیں فوجی، اور ان کو کمپرومائز کرنا بہت آسان کام ہے کمپنی کے لیے۔ انہیں کمپرومائز کر کے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسی عورتیں پہلے پیسوں اور شہرت کے لیے گھٹیا کام کرتی ہیں، پھر روتی اور خوفزدہ ہوتی ہیں کہ کہیں ویڈیوز لیک نہ ہو جائیں۔ کون جانتا ہے کہ کتنے فوجی درندوں نے Najiba Faiz کو نوچا ہوگا کہ اب وہ مزید ذلت اٹھانے کے لیے خان صاحب کے خلاف بولنے پر مجبور ہوئی ہے۔ آئیں ہم سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس عورت کی ذہنی حالت بہتر کرے اور اس جیسی سب کو نیکی کی ہدایت دے اور فحاشی کے دلدل سے نکالے۔ آمین۔

Sabine Kayani || سبین کیانی ||

108,102 просмотров • 1 год назад

انگریزوں نے بجلی ایجاد کی، مسلمانوں نے بجلی کم استعمال ہونے کے تعویذ ایجاد کیے۔ انگریزوں نے گاڑیاں بنائیں، مسلمانوں نے پٹرول کی بچت کے وظیفے ایجاد کیے۔ انگریزوں نے موٹرسائیکل بنائی، مسلمانوں نے تحقیق کی کہ دو نامحرم موٹرسائیکل پر کس طرح بیٹھیں۔ انگریزوں نے ہوائی جہاز بنایا، مسلمانوں نے تحقیق کی کہ دورانِ پرواز قبلہ کس طرف ہوگا۔ انگریزوں نے جدید دوائیں بنائیں، مسلمانوں نے دم، درود اور تعویذ ایجاد کیے۔ انگریزوں نے مائیکروسکوپ بنایا اور جراثیم تلاش کیے، مسلمانوں نے پانی پر پھونک مار کر علاج دریافت کرلیا۔ انگریزوں نے ریفریجریٹر بنایا، مسلمانوں نے ٹھنڈا پانی پینے کے روحانی نقصانات دریافت کیے۔ انگریزوں نے انٹرنیٹ بنایا، مسلمانوں نے اسی انٹرنیٹ پر دریافت کیا کہ فلاں دعا دس لوگوں کو بھیجنے سے خوشخبری آتی ہے۔ انگریزوں نے موبائل فون بنایا، مسلمانوں نے موبائل پر مقدس عبارت لگا کر اسے حادثات سے بچانے کا طریقہ دریافت کیا۔ انگریزوں نے غذائی سائنس پر تحقیق کی، مسلمانوں نے کھیرا کاٹنے کا شرعی طریقہ دریافت کیا۔ انگریزوں نے تجربہ گاہوں میں بیٹھ کر کائنات کے راز تلاش کیے، مسلمانوں نے سوشل میڈیا پر بیٹھ کر ہر سائنسی دریافت کو چودہ سو سال پہلے سے معلوم ثابت کردیا۔ اوئے لعنتی دے پترو۔ سچ یہی ہے کہ انگریز نے ستاروں پر جانے کے راستے دریافت کئے ہیں اور تسی صرف کہانیاں ایجاد کیتیاں 😂😂😂

Mansoor | Mr. Hide - Rebirth

13,778 просмотров • 11 дней назад

والد کے پاس موبائل فون نہ ہونے پر ڈکیتوں کا گالی دینا اور ایک ننھی جان کو گولی مار دینا اس بات کی علامت ہے کہ یہاں انسان نہیں، صرف درندے آزاد گھوم رہے ہیں۔ کراچی ایف سی ایریا شہید چوک کے قریب رونما ہونے والا یہ واقعہ صرف ایک تین سال کی بچی کا قتل نہیں بلکہ اس بے حس اور تباہ شدہ قانون کا ثبوت ہے جو اس شہر پر مسلط ہے۔ یہ المیہ صرف گلی کے ایک مجرم کا نہیں، بلکہ اس بوسیدہ اور مفلوج نظام کا ہے جو شہریوں کی سیکیورٹی میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ پیپلزپارٹی حکومت اور وزارتِ داخلہ سندھ کی بے حسی اب ناقابلِ برداشت حد تک پہنچ چکی ہے۔ کہاں ہیں وہ ادارے جن کی ذمہ داری شہریوں کا تحفظ ہے؟ رینجرز اور پولیس کی اتنی بھاری نفری، اربوں روپے کے بجٹ اور گلی گلی ناکوں کے باوجود اس شہر کی گلیوں پر نفاذِ قانون کے بجائے اسٹریٹ کرمنلز کا راج کیوں ہے؟ جب ایک باپ اپنی تین سالہ بچی کے ساتھ بھی محفوظ نہیں، تو پھر ان اداروں کے قائم رہنے اور ان کے شاہانہ اخراجات کا کیا جواز رہ جاتا ہے؟

Sყҽԃ Mσɳιʂ Jαʋҽԃ

19,185 просмотров • 1 месяц назад