Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
Imran Riaz Khan نون لیگ کا کیا لینا دینا آکسفورڈ یونیورسٹی کے الیکشن سے؟
22,355 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

عمران خان کٹر بنیاد پرست مسلمان ہے عمران خان یہودیوں کا ایجنٹ ہے عمران خان عورتوں کا دشمن انہیں گھروں میں بند کرنا چاہتا ہے عمران خان کے جلسوں میں خواتین کا ناچ گانا ہوتا ہے عمران خان نے ایبسلوٹلی ناٹ کیوں کہا عمران خان مغرب کا غلام اور انکا ایجنڈا لانے والا ہے عمران خان فوج کا دشمن اور غدار ہے عمران خان فوج سے بات کیوں کرنا چاہتا ہے عمران خان سے پاکستان کے نوجوان متنفر ہو چکے ہیں خدارا نوجوان عمران خان کا ساتھ دینا چھوڑ دیں عمران خان نشے کا عادی ہے 2 دن میں پیروں میں گرے گا عمران خان کو مانتے ہیں کہ لمبے عرصے سے جیل کاٹ رہا ہے ایسے ہزاروں متضاد کلمات آپکو عمران خان کے مخالفین کی زبانی سننے کو ملیں گے ۔ اس سے کچھ اور ثابت ہو نہ ہو یہ بات ثابت شدہ ہے کہ اسکے مخالفین منافقت میں اپنا الگ ہی مقام رکھتے ہیں۔

@ImranRiazKhan حسد کا کوئی علاج نہیں۔

@ImranRiazKhan باہر صرف اتنی ہے کہ مریم صفدر خود انڈر میٹرک ہے تو اس کی انا گوارا نہیں کرتی کہ عمران خان چانسلر بن جائے اور اس سے زیادہ کسی اور کی تعریف ہو لیکن ظاہر ہے حقیقت تو یہی ہے کہ مریم صفدر ایک ج*** نفسیاتی مریضہ اور انڈر میٹرک عورت ہے

@ImranRiazKhan Nice question?

@ImranRiazKhan Very valid question

@ImranRiazKhan یہ خواہ مخواہ ھیں۔کمینے ایسی حرکتیں کرتے ھیں۔جن کی قسمت میں ھو ذلیل ھونا وہ ھوا کرتا ھے۔ان کا ھر وار ناکام ھوا ھے۔۔ اللہ رب العزت عمران خان کو عزت دے رہا ھے اور یہ ایویں ای ذلیل و خوار ہو رہے ھیں

@ImranRiazKhan یہ بہت بڑا لفافہ ہے 100 باتیں خان کے خلاف کر کے ایک اس کے حق میں کر دیتا ہے

@ImranRiazKhan Depicts their envy like jalne Waly rishty daar .😆

@ImranRiazKhan وہی جو ایک کتے کا چلتی گاڑی سے
