Loading video...
Video Failed to Load
ائیر پورٹ جانے سے پہلے Imran Riaz Khan کا ریکارڈ کرایا گیا پیغام ۔۔
773,710 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

@ImranRiazKhan اللہ پاک ان یزید کے پیروکاروں کو تباہ و بر باد کر دے۔ سب بولو آمین 🤲

@ImranRiazKhan مسجد نبوی کے گستاخوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے اس وقت تم لوگ اس واقعہ کو جائز قرار دے رہے تھے اب کیسے ترلے کررہے اس جگہ جانے کیلئے اللہ تم سب کو دنیا میں سبق سکھائے گا

@ImranRiazKhan اس پلید نے ملک میں سب سے زیادہ فساد بپا کیا ہے، اس شیطان کو تو پھانسی لگا دینی چاہئے ۔۔۔۔

@ImranRiazKhan کیا یہ لوگ مسلم ہیں جو ایک بندے کو فریضہ حج ادا کرنے سے روک رہے ہیں یا انہیں لگتا ہے کہ کہیں یہ بندہ اللہ کے گھر حاضر شکائت نہ کردے اسلئے نہیں حالت دے رہے ۔

@ImranRiazKhan سور مکمل پاگل ہوچکا ہے طاقت کے نشے میں اسلام بھول گیا ہے خود کو خدا سمجھ بیٹھا ہے

@ImranRiazKhan اچھا ہے اس پین یک کو گرفتار کیا

@ImranRiazKhan برے کام کا برا نتیجہ۔ ریاست مخالف کام کرو گے تو کیا ریاست تمہیں پھولوں کے ہار پہنائے گی

@ImranRiazKhan Release Imran Riaz Khan immediately

@ImranRiazKhan شیطان حج کے نام پر فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے

@ImranRiazKhan عمران بھاٸ انشاء اللہ آپ اگلے سال حج کریں گے اور اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر دے ابھی آپ نے بہت کام کرنے ہیں ایسے نہیں جانے دے گے آپکو۔سلامت رہیے اور شیطانوں کے شر سے محفوظ رہیے
