Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

Is this real ??? کبیر والا گورنمنٹ ہائی سکول میں سکول سٹوڈنٹ کی برتھ ڈے پر مجرا تھانہ صدر پولیس کا چھاپہ ،دو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار نواحی علاقہ5کسی ہائی سکول میں سہیل بھٹی نامی فسٹ ایئر کے طالب علم نے اپنی برتھ ڈے کا پروگرام رکھا...

442,789 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Saddique
Saddiquevor 1 Jahr

لو اب سکول والے لڑکوں نے کوئی پروگرام کیا تو FIR ہو گئی یہی کام ہر آئے روز بڑی بڑی یونیورسٹیوں میں ہو رہے ہیں ان کو کوئی نہیں پوچھتا کدھر ہیں Feminists🤣🤣🤣

Profilbild von SecBriefs | Making Cybersecurity Simple
SecBriefs | Making Cybersecurity Simplevor 1 Jahr

📖 It's More Than Just an Exam! Studying cybersecurity isn’t just about passing—it’s about mastering the skills that protect our digital world.💡 Learn smarter with 50 tips + Cybersecurity Dictionary for Everyone! 🔑 Available on Amazon:

Profilbild von Irfan malik
Irfan malikvor 1 Jahr

یہ 2 ایف آئی آر ہوئی ہین

Profilbild von Rabi 2.0
Rabi 2.0vor 1 Jahr

💯🙏🏼%

Profilbild von Irfan malik
Irfan malikvor 1 Jahr

جی یہ حقیقت ہےسچی ویڈیو ہے درست معلومات ہیں آپ کی

Profilbild von Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi
Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshivor 1 Jahr

Delete kr den kisi ki video viral kr k gunah na uthaen

Profilbild von Najeeb Alam
Najeeb Alamvor 1 Jahr

یہ جس نے بھی ویڈیو بنا کر تشہیر کی ہے اس نے بیچاری لڑکیوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے ۔۔۔

Profilbild von $aad Jadoon 🇵🇸🇵🇰
$aad Jadoon 🇵🇸🇵🇰vor 1 Jahr

یہ سکولوں کا حال ھے ۔۔

Profilbild von sohail rashid
sohail rashidvor 1 Jahr

چھوڑ دو یار نا ظلم کرو

Profilbild von M Waseem Arif
M Waseem Arifvor 1 Jahr

Kabir Wala Tha Lahore Kisi Form House Per Ho raha hota tu Kuch na Hota... What is a Giving Lesson To Young Generation in Stage Dramas.

Profilbild von Mohsin Awan
Mohsin Awanvor 1 Jahr

مجرہ کرانے والے گینگ کی طاقت کا اندازہ دیکھیں کہ جن لوگوں نے انہیں پکڑوایا اور یہ اس وقت ویڈیوز بنائی ان پر الٹا پرچہ درج کر لیا گیا حالانکہ انہوں نے سکول جیسی مقدس جگہ کو اپنے ناپاک عزائم کے لیے استعمال کیا تھا

Ähnliche Videos

کراچی ملیر سٹی پولیس کی مبینہ حراست میں میں نوجوان ہلاک 17 سالہ ارشاد آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا پولیس نے لاسی گوٹھ میں گھر پر چھاپہ مار کر ارشاد کو گرفتار کیا، اہل خانہ کا الزام ارشاد کو بجلی کا کرنٹ لگا کر قتل کردیا گیا، اہلخانہ کا الزام اہل خانہ اور اہل محلہ کا جناح اسپتال میں احتجاج متوفی کی لاش کے ہمراہ اہلخانہ کا پریس کلب کے باہر بھی احتجاج ملیر سٹی پولیس نے بدنام منشیات فروش ارشد کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا تھا، ایس ایچ او ملیر سٹی منشیات فروش ارشد کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 55 گرام آئس برآمد کی گئی کارروائی کے دوران ملزم کا پڑوسی نوجوان ارشاد بھاگنے لگا گھروں کی چھتوں سے کودنے کے دوران بجلی کے تار سے الجھ گیا اور اسے کرنٹ لگا پولیس نے ارشاد کو تحویل میں لیا تو وہ بے ہوش تھا، ریاض بھٹو جناح اسپتال لایا گیا تو ڈاکٹروں نے اسکی موت کی تصدیق کی، ایس ایچ او ریاض بھٹو نوجوان ارشاد پولیس کی حراست میں تشدد سے ہلاک نہیں ہوا، ایس ایچ او کا دعویٰ ملزم ارشد کی گرفتاری کے دوران ارشاد نے ڈر کے مارے فرار کی کوشش کی اور کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا، پولیس کا دعوی

Shahid Hussain

13,369 Aufrufe • vor 5 Tagen

گوادر میں فوج کے ہاتھوں اپنے ہی اہلکار قتل | ✅ گوادر میں ہلاک ہونے والے دو مسلح افراد کے معاملے میں ڈرامائی موڑ ، پاکستانی ملٹری انیلیجنس (MI) نے اپنے ہی ایجنٹوں کو گرفتار کرنے کے بعد تعش میں آکر قتل کردیا اصل واقعہ: گزشتہ روز گوادر پولیس نے دو زیرِ حراست افراد، عدنان اور عبداللہ، کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان کی نشاندہی پر ایک روز قبل پولیس سے چھینا گیا سرکاری اسلحہ برآمد کرنے کے لیے کارروائی کی گئی، جہاں مبینہ طور پر مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کی۔ تاہم، دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حقائق اس سرکاری مؤقف سے مختلف ہیں۔ ذرائع کے مطابق، عدنان اور عبداللہ دونوں مبینہ طور پر پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلیجنس (MI) سے وابستہ ایجنٹ تھے۔ ہلاک ہونے والے عبداللہ کا بھائی، فاروق، گوادر میں ایک مسلح گروہ کی سربراہی کرتا ہے، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کہا جاتا ہے۔ فاروق اور اس کا گروہ پاکستانی فوج کی معاونت کرتے ہوئے گھروں پر چھاپوں، جبری گمشدگیوں اور دیگر کارروائیوں میں کردار ادا کرتا رہا ہے، جبکہ عدنان اور عبداللہ بھی ان سرگرمیوں میں شامل رہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق، دونوں افراد نے اپنی موٹر سائیکل ضبط کیے جانے کے ردعمل میں پولیس کا سرکاری اسلحہ چھین کر اپنے ٹھکانے پر منتقل کر دیا تھا۔ بعد ازاں، مبینہ طور پر اسلحے میں موجود ٹریکنگ چپ کی مدد سے اسی رات ان کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا، دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اسلحہ ٹھکانے کی چھت سے برآمد کیا گیا۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جیونی میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی خفیہ اداروں نے غصے میں آ کر اپنے ہی دونوں مبینہ ایجنٹوں کو پولیس کے ذریعے ایک ڈرامائی مقابلے کی صورت میں فائرنگ کروا کر ہلاک کر دیا #Balochistan #BalochistanFacts

Balochistan Facts

42,834 Aufrufe • vor 1 Monat

البدر سکول کراچی والا واقعہ تو یاد ہوگا ، جس میں اس امیر زادی نے اپنے ماموں (پولیس اہلکار) والدہ ، والد اور دیگر چند بدمعاشوں کے ذریعے سکول ٹیچر کو مارا پیٹا اور بیچاری کا بازو بھی توڑا ۔۔۔ اب جب سوشل میڈیا پر ہم نے آواز اٹھائی اور قانونی کاروائی شروع ہوئی تو امیر زادی اور اس کے گھرانے نے معروف پاکستانی چتیاپہ شروع کر دیا۔ یہ ویڈیو اسی لڑکی (عیشال شاہد) کی ہے جو اس کی فیملی نے دانستہ طور پر وائرل کروائی ہے اور لڑکی سے الٹی سیدھی حرکتیں کروا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ لڑکی کلاس میں کھڑی رہنے کی وجہ سے پاگل ہوگئی ہے۔ مطلب کچھ بھی ؟؟؟ 😂😂😂 چونکہ اب قانونی کاروائی شروع ہو چکی ہے اس لئے اب یہ ڈرامے لئے جا رہے ہیں تاکہ قانونی سزا سے بچ سکیں۔۔۔ البدر سکول کی انتظامیہ خاص کر مفتی حنیف کا رویہ اس معاملے میں قابل شرم ہے، اپنے اساتذہ کا دفاع تک نہیں کیا ، ہجڑہ بن کر ایک نہتی خاتون پر تشدد کروایا اور اب سکول کے سٹاف اور زخمی ٹیچر (سارہ) پر بھی دباؤ ڈال رہا ہے کہ معاملہ رفع دفع کریں سکول کا نام بدنام ہو رہا ہے وغیرہ وغیرہ میرا اختیار ہوتا تو سب سے پہلے انہی لوگوں کو چھتر لگواتا جنہوں نے وہ بیٹھ کر تماشا دیکھا اور غنڈوں کو مکمل آزادی دی کہ وہ ایک نہتی خاتون پر تشدد کر سکیں، اب جا کر انہیں ادارے کی بدنامی سوجھ رہی ہے۔ فیملی نے تو قانونی کاروائی سے بچنے کیلئے خود ہی بغیر پردے کے لڑکی کی ویڈیو وائرل کروائی ہے میں چہرہ پھر بھی چھپا رہا ہوں ، ویسے آپ بتائیں کس زاویے سے لگ رہا ہے کہ لڑکی پاگل ہوگئی ہے؟ ٹوپی ڈرامے کے سوا کچھ نہیں ، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی ہر صورت ہونی چاہیے۔ کمیل احمد معاویہ

Komail Ahmad Muaviah

130,150 Aufrufe • vor 1 Jahr

#منڈی_بہاؤالدین کے گاؤں کوٹ بلوچ میں خاتون کے گھر کے گیٹ پر مبینہ حملہ مستری زخمی!💔🙏 منڈی بہاوالدین علاقہ تھانہ صدر کوٹ بلوچ میں خاتون کے گھر کی چار دیواری کا گیٹ لگانے کے دوران مبینہ غنڈہ گردی کا واقعہ پیش آیا نسیم بی بی بیوہ منیر احمد اپنے گھر کی چار دیواری کا گیٹ مستری اور مزدوروں سے لگوا رہی تھیں کہ اسی دوران رضوان ولد محمد اسلم قوم گوندل سکنہ کوٹ بلوچ وہاں پہنچ گیا اور مبینہ طور پر گالم گلوچ شروع کر دی عینی شاہدین کے مطابق رضوان نے زبردستی دھکا مار کر گیٹ گرا دیا جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والا مستری زخمی ہو گیا واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آ گئی ہے جس میں صورتحال دیکھی جا سکتی ہے رضوان والد اسلم دھمکیاں دیتا ہوا موقہ سے فرار واقعہ کی اطلاع ون فائیو پر دی گئی جس پر تھانہ صدر کی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے درخواست وصول کر کے کارروائی شروع کر دی ہے جبکہ اہل علاقہ اور بیوہ عورت نسیم بی بی نے اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Muhammad Moavia

14,841 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ انتہائی لرزہ خیز، افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے، جس کے بارے میں سن کر روح کانپ اٹھتی ہے۔ آپ کی بات بالکل درست ہے؛ ہر ایسے سانحے پر پورا ملک کرب اور غصے کی گرفت میں آ جاتا ہے، اور یہ سوال بار بار سامنے آتا ہے کہ معصوم بچوں کو کب تک اس درندگی کا نشانہ بنایا جاتا رہے گا؟ ​واقعے کی تفصیلات ​لاپتہ ہونا: سرگودھا میں آج صبح 10 بجے ایک معصوم بچی قریبی کریانے کی دکان سے سامان لینے گئی، لیکن واپس گھر نہیں لوٹی۔ ​سی سی ٹی وی (CCTV) کا ثبوت: پریشان گھر والوں نے جب آس پاس کے دکانوں کے کیمرے چیک کیے، تو معلوم ہوا کہ بچی دکان کے اندر داخل تو ہوئی لیکن باہر نہیں نکلی۔ ​پولیس کی کارروائی اور لاش کی برآمدگی: اس ہولناک اطلاع پر پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا، جہاں دکان کی اوپر والی منزل سے معصوم بچی کی لاش ملی۔ ​گرفتاریاں اور مبینہ جرم: بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے موقع واردات سے 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

صحرانورد

101,319 Aufrufe • vor 2 Monaten

وزیر اعلی صاحب پلیز اسکی انکوائری کیجائے🚨 پشاور تھانہ خزانہ کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری پر عوام برہم، تھانے کے باہر احتجاج پشاور (کامران گل ) تھانہ خزانہ کے ایس ایچ او کی جانب سے مبینہ طور پر ایک شہری کو بغیر کسی ٹھوس الزام کے حراست میں لینے پر علاقے کے عوام مشتعل ہوگئے اطلاعات کے مطابق گرفتار شخص کسٹم افسر اور ریٹائرڈ آرمی اہلکار کے گھر آیا ہوا مہمان تھا، جسے پولیس نے "شک کی بنیاد پر" تھانے منتقل کیاواقعے کی اطلاع ملتے ہی درجنوں مقامی افراد تھانے کے باہر جمع ہوگئے اور پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیامشتعل شہریوں کا کہنا تھا کہ بغیر کسی ثبوت یا ایف آئی آر کے کسی مہمان کو گرفتار کرنا اختیارات کا ناجائز استعمال ہے !! ذرائع کے مطابق تھانے کے اندر بھی صورتحال کشیدہ رہی اور اہلکاروں کو عوامی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ انکوائری کی جائے اور ذمہ دار افسر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے !!

Mohammad Shehzad Khan

30,316 Aufrufe • vor 10 Monaten

بریکنگ: میری گفتگو اے ایس پی ڈیفنس فضل سے ہوئی، جنہوں نے رضا ڈار کیس میں دو غیر ملکی خواتین کی بازیابی کی کارروائی کی قیادت کی۔ اُن کے مطابق پولیس نے ڈیفنس میں اُس گھر پر چھاپہ مارا جہاں خواتین کو پہلے رکھا گیا تھا، لیکن پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی رضا ڈار انہیں وہاں سے لے کر فرار ہو چکا تھا۔ اسی دوران خواتین کے والد نے اے ایس پی فضل کو فون کیا اور اسٹیفنی کو کانفرنس کال پر شامل کیا۔ گفتگو کے دوران اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی۔ اے ایس پی فضل نے انہیں مسلسل رہنمائی فراہم کی اور ہدایت کی کہ وہ ایک محفوظ مقام، فلٹر ہاؤس، پر انتظار کریں تاکہ پولیس وہاں پہنچ کر انہیں بحفاظت اپنی تحویل میں لے سکے۔ میں نے خود ان کی واٹس ایپ گفتگو دیکھی ہے، جس میں اسٹیفنی نے اپنی لائیو لوکیشن شیئر کی تھی۔ اے ایس پی فضل نے مجھے وہ پیغام بھی دکھایا جو دونوں خواتین نے ائیرپورٹ سے انہیں ذاتی طور پر شکریہ ادا کرتے ہوئے بھیجا تھا۔ اس لیے یہ دعویٰ کہ پولیس نے خواتین کو بازیاب نہیں کرایا، یا اس پوری کارروائی میں پولیس کا کوئی کردار نہیں تھا، حقائق کے منافی اور سراسر بے بنیاد ہے۔

Waqas Habib Rana

26,457 Aufrufe • vor 2 Monaten

🚨🚨 مریم نواز صاحبہ، یہ ایک عورت پر تشدد کا واقعہ ہے۔ اس کی انکوائری کروائیں۔ شفقت عباسی پی ٹی آئی کا ایم این اے ہے اور ایک بدمعاش کی مدد کے لیے آگیا ہے۔ میں نے میانوالی سے پتا کیا ہے کہ مرسلین خان ایک بدمعاش غنڈا ہے۔ وہ اور اس کا بیٹا اپنی بہو کو مار رہے تھے اسے گھر میں بند کر رکھا تھا ۔ اس نے 15 پر کال کی تو پولیس فوری آئی اور انہیں نے مزاحمت کی پولیس پر حملہ کیا جس پر اسے تھانے لے گے تھانے میں اس نے اپنے کپڑے اتار کر شرمگاہ پکڑی اور پولیس سے کہا: میرا یہ دیکھو، تم نے ہمارے گھر کے معاملے میں مداخلت کیوں کی؟ پھر گالی گلوچ شروع کر دی۔ جھگڑا ہوا تو تھانیدار نے پکڑ کر اس کی مونچھیں مونڈ دیں۔ یہ تھانے کی ویڈیو ہے، اس کی گالی گلوچ سنیں۔ مرسلین کا قبیلہ اور برادری میانوالی میں طاقتور ہے، اس لیے سب اس کے ساتھ کھڑے ہو گئے۔ ڈی ایس پی نے ایس ایچ او کو معطل کر دیا اور وہ مظلوم عورت جس پر تشدد ہوا، اس کی جان خطرے میں ہے۔ یہ ہے پنجاب میں عورت کی اوقات۔

RAShahzaddk

14,220 Aufrufe • vor 3 Monaten

*اسلام آباد: پولیس وردی میں ملبوس افراد کی صحافیوں پر فائرنگ، آئی جی سے فوری نوٹس کا مطالبہ* تفصیلات کیمطابق اسلام آباد میں صحافیوں پر فائرنگ کے واقعے نے سیکیورٹی نظام پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ واقعہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پیش آیا جہاں پولیس وردی میں ملبوس چند افراد کی مشکوک سرگرمیوں پر صحافیوں نے اپنی گاڑی روک کر جانچ پڑتال کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق جیسے ہی صحافیوں نے سوالات کیے، مذکورہ افراد بغیر کوئی وضاحت دیے دو موٹر سائیکلوں پر فرار ہو گئے، جس سے ان کے اصل عزائم پر شکوک مزید گہرے ہو گئے۔ صحافیوں کی جانب سے تعاقب کیے جانے پر مشتبہ افراد تھانہ آئی نائن کی حدود میں پہنچے جہاں انہوں نے خود کو بے نقاب ہونے سے بچانے کے لیے صحافیوں پر براہِ راست فائرنگ کر دی۔ سوال یہ ہے کہ اگر وہ واقعی پولیس اہلکار تھے تو وہ موقع سے کیوں فرار ہوئے؟ اور اگر مجرم عناصر تھے تو انہیں پولیس وردی کس نے فراہم کی؟ صحافیوں پر فائرنگ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ملزمان کسی سنگین جرم میں ملوث تھے اور اپنی شناخت ظاہر ہونے سے بچنے کے لیے انتہائی قدم اٹھایا۔ صحافتی حلقوں نے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس وردی میں ملبوس مسلح افراد کی موجودگی، ان کے فرار اور فائرنگ کی وجوہات کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں، ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

Israr Ahmed Rajpoot

106,820 Aufrufe • vor 8 Monaten