
sheikh saira sahiba
@ChotiSheikhni • 121,971 subscribers
simple human being .
Shorts
Videos

یہ وہ لڑکا ہے جس کو باقی پرچوں میں A گریڈ ملا جبکہ بیالوجی میں "0" ۔ اس نے اسی پرچے کی طرح ایک اور پرچہ لکھ کر اور ڈائگرام بنا کر پشاور ہائی کورٹ کے جج اعجاز انور کے سامنے رکھ دیا۔ بورڈ نے کہا والد کے ساتھ معاملہ حل ہوگیا۔۔جج نے کہا ایسے کیسے معاملہ حل ہوسکتا ہے۔زمہ داران کے خلاف کاروائی ہوگی۔ فاضل جج نے متعلقہ بورڈ کے زمہ داران کو "حقیقی پرچے" کے ساتھ حاضر ہونے کا حکم دیا ہے۔ ویسے بڑا شرارتی بچہ ہے۔
sheikh saira sahiba166,162 次观看 • 7 天前
3:02
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سعد رفیق صاحب میں نے آپ کی ہمیشہ عزت کی ھے ، اگر کوئی تویٹ ری ٹویٹ ہوئی بھی ہو تو میں معذرت چاھتی ہوں ۔ مجھے اتنی دور سیالکوٹ سے اسلام آباد نہ بلایا جاتا ۔ میں کس کے ساتھ اوں؟؟ NCCIA والوں کی طرف سے جو نوٹس آیا ھے مجھے آپ کی complaint کا ، ۔۔۔ بہرخال، ادارے ہیں، انشاءاللہ کل پیش ہو جاونگی ۔
Sheikh saira sahiba225,613 次观看 • 3 个月前
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد، اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے، مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی 👇 کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ Punjab Police Official #IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
sheikh saira sahiba285,962 次观看 • 4 个月前

Is this real ??? کبیر والا گورنمنٹ ہائی سکول میں سکول سٹوڈنٹ کی برتھ ڈے پر مجرا تھانہ صدر پولیس کا چھاپہ ،دو لیڈیز ڈانسر سمیت 19تماش بین گرفتار نواحی علاقہ5کسی ہائی سکول میں سہیل بھٹی نامی فسٹ ایئر کے طالب علم نے اپنی برتھ ڈے کا پروگرام رکھا ہوا تھا سکول کے سٹاف کے ساتھ مبینہ طور پر مل کر ایک ڈانس پارٹی رکھی اور ساؤنڈ سسٹم لگا کر مجرا شروع کروادیا اہلیان علاقہ کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر موقع سے دو لیڈیز ڈانسر سمیت 19لوگوں کو گرفتار کر لیا پولیس کیمطابق انکے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ھے پرنسپل اور سکول سٹاف کی جانب سے غیر زمہ دارانہ رویہ نے کارکردگی پر سوال اٹھادیئیے والدین کو پروا تک نہیں۔بچے گھر سے باہر ھوتے۔۔ کلپ مکمل دیکھے۔
sheikh saira sahiba442,789 次观看 • 1 年前
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
3:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور اچھرہ کی بد کردار عورت جس نے ماں جیسے عظیم رتبے کو داغ لگایا ۔ اس خبیث عورت کو پنجاب پولیس چوک میں لٹکائے جس نے پھول جیسے بچوں کو کاٹا، ایسی گندی عورت کو عبرت کا نشان بنائے، تاکہ ایسی جاہل عورتیں جو گھروں میں بیٹھی تاک لگائے بوائے فرینڈز کے ساتھ برے کاموں میں مصروف ۔ اس سے پہلے کہ مزید کوئی فسادی ک ت ی عورت اس طرح کی کوئی اور واقعہ کرییٹ کر دے، اس ردا خبیث کو چوک میں لٹکا کر ان تمام گندی عورتوں کے لئے مثال بنا دیں
sheikh saira sahiba119,116 次观看 • 4 个月前
0:48
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:41
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

استغفراللہ! فیصل آباد میں انسانیت کو شرما دینے والا ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا، جہاں ایک شخص پر اپنی ہی پوتی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا۔ متاثرہ لڑکی نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مبینہ واقعے کی ویڈیو بطور ثبوت محفوظ کی اور پولیس کو تمام تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ یہ واقعہ ایک بار پھر اس تلخ حقیقت کی یاد دہانی کراتا ہے کہ معاشرے میں رشتوں کا احترام اور اعتماد شدید آزمائش سے گزر رہا ہے۔ ایسے واقعات نہ صرف دل کو دکھ دیتے ہیں بلکہ معاشرتی اقدار پر بھی سوالیہ نشان چھوڑ جاتے ہیں۔ فیصل آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ Asmavia Chaudhary🇵🇰 Asmavia sister ki wall se
sheikh saira sahiba36,887 次观看 • 1 个月前

بچی حقیقت پسند ھے ۔۔ اب رشتے شادیاں محبت سے ہوتیں۔۔ زبردستی نہیں۔۔۔ اگر کوئی گفٹ دیا ہی تھا بیٹی کو تو پھر جگرا بھی بڑا رکھتا۔۔ عزت سے بڑھ کے کچھ نہیں۔۔۔ اس لئے میں کہتی ۔۔ دوست نسلی ہونے چاہیں۔۔ اور باشعور ، جن کی معاشرے میں عزت ہو ۔۔ ۔ جن میں دانائی ہو ۔ اللہ پاک سب بیٹیوں کی عزتیں محفوظ رکھے آمین
sheikh saira sahiba226,207 次观看 • 1 年前

ٹک ٹاکر سحر حیات ایک ظرف والی اور بہت خوبیوں والی لڑکی ھے، اسے چاھیے تھا کہ اپنے جیسا کوالٹی والا دیکھتی پارٹنر.. ہمیشہ ظرف والے لوگوں کا انتخاب کرے۔ جن کا ظرف ہو۔ جن سے نیکی کی جائے تو وہ آگے سے شکریہ کہے ،، بلکہ ذلیل نہ کرے، کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ نیکی کا صلہ شکریہ کہہ کے دینے کی بجائے آگے سے گالیاں نکال کے دیتے تو ایسے لوگوں سے گزارا ممکن نہیں، آپ ہمیشہ علم والے رحم دل دانا نسلی اور رجے کا انتخاب کرے، پھر دکھ نہیں ہوتا
sheikh saira sahiba100,661 次观看 • 5 个月前

