正在加载视频...
视频加载失败
Justice for Arshad Sharif
30 条评论

#JusticeForArshadSharif 💔

One day! ! ! Some day! ! ! In sha Allah ❤️🩹

Allah SWT Greeke_Rehmat kre Arshad Sahib ko. Aameen Indeed he was such a patriotic personality.

اس ملک میں انصاف کی امید کیا رکھیں، ہمیں تو انصاف صرف اللہ کی عدالت سے ملے گا

اپنے گھر والوں کو بے یار و مددگار چھوڑ کر آپ کو کیا ملا ارشد شریف؟ 😥

اللہ پاک ہی انصاف فرما یہ زمینی خدا تو پاؤں کے نیچے بچی زمین بھی کھینچ لیں۔ انصاف کرنا انکے مقدر میں نہیں لیکن وہ ذات کن فیکون کرنے والی ہے۔ انشاءاللہ اللہ پاک کے گھر سے ہی خیر ملنی۔

❤️❤️

Ya Alllah Arshad Bahi ka Insaf tu foran kardy is dunya main hi. please please please. Bohat bara Dukh hai ye.

اللہ بے شک بہترین انصاف کرنے والا ہے اور انشاءاللہ اسی دنیا میں ہوگا ظالموں کے پیاروں کو ان کے ہاتھوں دفن کروا کر کریگا ان کی نسلیں باقی نا بچے گی

@UmerInamPk I hope he will get justice one day

اللہ پاک شہید ارشد شریف بھائی کے قاتلوں اور سہولتکاروں کو نشان عبرت بنا دےاور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

🤍💚

Justice delayed is justice denied.

Yahan mje ab kisi Insaaf ki umeed nah h

میری بہن انصاف کون کرے گا کس سے انصاف مانگ رہی ظالم لوگ کیا انصاف کرے گے اس شہید سے جہاں عدالتیں ججز ہود قید میں ہو وہاں کیا انصاف ہوگا انصاف اللّٰہ کا ہوگا بہترین اور خالص بس صبر سے انتظار کرے

عمران خان زندہ باد ارشد شریف زندہ باد یاسمین راشد زندہ باد عمر سرفراز چیمہ زندہ باد اعجا ز چوہدری زندہ باد 26 نومبر کے شہید زندہ باد اس ملک میں حق بات کہنے والے زندہ باد

بہن ان بکاؤ عدالتوں میں اپ کو انصاف نہیں ملنے والا اپ اپنا مقدمہ اللہ تعالیٰ کی عدالت پر چھوڑ دو پھر وہاں کسی کا کوئی زور نہیں چلے گا وہاں اپ کو بہترین انصاف ملے گا وہاں نہ ان کا نہ کوئی تاقت ، نہ سفارش چلے گا

کاش ہم زندوں کو عزت دیتے ارشد شریف ایک بہادر انسان تھے لیکن پاکستان آیسے لوگوں کے لیے نہیں بنا جو سر اٹھائے گا تو وہ سر کاٹا جائے گا بہت ظلم ارشد شریف کے ساتھ ہوا

Yes now

ہم آپ کو آپ کے مشن کو بھولے نہیں ارشد بھائی ،😭

وطن عزیز کی عدالتوں سے تو ناممکن ہے اللہ کی عدالت سے انصاف ملے گا انشاءاللہ

Justice will prevail InshaAllah one-day

Sis aap is pay yakeen rakho k ik din qiyamat b aani hai sub hisab liya jay ga

Aameen darling Buland karay Aameen

No judiciary in this country.... Pray to Allah...

سچا انسان خوش ہوگا اچھی جگہ پر

ذہنی مریض جرنیل اور ڈاکو مافیا جب تک تباہ نہیں ہوتے پاکستان کی جان نہیں چھوڑتے تب تک انصاف نہیں مل سکتا

ارشد بھائی اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲

😢😢

@javerias mujy as mai apka b pura pura hath lagta hai, Allah kary aisa na ho pr mujy ap puri tarah as mai molawes lagti ho
