Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Justice for Arshad Sharif
25,826 görüntüleme • 8 ay önce •via X (Twitter)
33 Yorum

جس ملک میں عمران خان جیسے بندے کو ابھی تک انصاف نہیں ملا وہاں اور کسی کو کیسے مل سکتا ہے؟ جب تک خان صاحب کی حکومت نہیں آتی تب تک پاکستان میں انصاف ملنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا۔

ارشد شریف تیرے قاتل دنیا میں ہی ذلیل ہو رہے

انصاف اور اس نظام سے 💔 صرف صبر کی دعا کر سکتے ہیں آپ کے لیے ہماری خاموشی پر باری باری سب کی باری آنی ہے

اللہ کی عدالت میں مقدمہ رکھا دیا ہے بہت جلد قاتلوں کا احتساب ہوگا ۔ آج ابتدا ہو گئی الحمدللہ 🙏🏻

Allah behtaaar faisala karne wala hayn

InshAllah jald insaf milay ga @javerias api. Hum sab aap k Sath hain.

Inshallah inshallah he’ll get justice and criminal will be hang inshallah

Allah aap ko iss duniya aur aglay jahaan main insaaf day , ameen

اسکا قاتل آج گرا ہے دعا ہے وہ کتے کی موت مرے آج 🤲

شروع ہو گیا ہے اللہ کا انصاف

ملے گا انشاءاللہ۔ اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے

mera sonra rab insaaf kare ga in sha Allha

ایک مجرم تو ٹائلٹ میں گرا ہوا ہے او باقیوں کا بھی وقت قریب ہے آپ اپنی آنکھوں سے انکا انجام دیکھیں گی

Pakistani kom ka FahhaR .shaheeD arshid shareef.. shaheeD hamesha zenda rehta he...A .S .💐

I’m so sorry you’ve lost everything for the sake of this country we the people of Pakistan feel you we feel the pain you going through, stay strong this life is short Insha’Allah you’ll be him forever in Jannah, Ameen

انشا اللہ انصاف ہو گا

@Iktoday141434 شہداء کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ہم پوری قوم اپنے بھائی بیٹے کی شہادت پر فخر کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے اور پوری قوم بھائی کی فیملی کے ساتھ ہے مگر ہائے ہائے صدا افسوس کہ اس جنگل ریاستی اداروں میں انصاف عدل نہیں ہے۔

@Asmaaliiiii Bajwa akhri sanseib le raha ha

😭😭😭😭

ہم ديکھيں گے ۔۔ لازم ہے کہ ہم بھی ديکھيں گے سب پتوں کی طرح اُڑيں گے ارشد شريف کو بيگناہ مارنے والے ايک ايک کرکے اپنے انجام کو پہنچيں گے ۔!!

We have not forgotten 😭

🤲💔

بیٹا جی ارشد شریف شہید خود تو شہادت کے آعلیٰ درجے پہ متمکن ہو کر امر ہو گیا،لیکن پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور ان کے حواریوں کو زِلّت کے گُھپ اندھیروں میں ھمیشہ کے لیئے دھکیل گیا

There is no justice. Allah is our judge. InShaAllah He will handle the situation.

😪😪😪😪😪😪😪

ارشد شریف کے دشمن گرنا شروع ہوگئے ہیں 💥

Justice for Arshed Sharif

اللہ تعالیٰ ارشد بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 💔💔 ارشد بھائی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیگا

ماشاءاللہ سب کرینگے ایک سیل کر کے عبرت ناک موت اور ہم سب دیکھیں گے انشاء اللہ باجوہ تو اتنا روم یں گر کی گیا ہے

Inshallah one day

انشاء اللّٰہ بہت جلد انصاف ہو گا 🤲

His murderer is rotting on the toilet.

What goes around comes around InshaAllah.. Wo Kon Tha
