正在加载视频...

视频加载失败

21,782 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

28 条评论

R3fleCt0r 的头像
R3fleCt0r1 年前

بے شرم انسان ماڈل کالونی کی تصویریں لگاو، تاکہ دنیا کو پتے چلے کہ کیسے تم لوگوں نے ماڈل کالونی کو اور وہاں لوگں کے کاروبار کو تباہ کردیا ہے کینٹونمنٹ کی وڈیو لگاکر کیا دیکھانا چاہا رہے ہو؟

Tahir 的头像
Tahir1 年前

کیوں کراچی والوں کامذاق اڑاتے ہو عوام ایسی پکچرز سے زیادہ طیش میں آتے ہیں کراچی کی کوئی سڑک بھی ایسی نہیں جو کھڈوں سے بھرپور نہ ہو اورجہاں کئی انچ گٹر کا پانی نہ ہو اور یہ بھائی صاب لائٹیں دکھا رہے ہیں جتنا گند پیپلز پارٹی نے کراچی میں ڈالا ہے اسکا پنجاب والے تصور بھی نہیں کرسکتے

Muhammad Waqar 的头像
Muhammad Waqar1 年前

The level of shamelessness of the 106 roads mayor that all the streets are in cantonment areas not a single road is in so called KMC jurisdiction while the Karachiite suffering due to damaged infrastructure and he is rubbing salt on their wounds.

Ashar 的头像
Ashar1 年前

Aap ko koi sharam hai. The whole city is in a mess and u r posing some teeny weeny things

Neha 的头像
Neha1 年前

لالوکھیت ملیر نیوکراچی اورنگی لائنز ایریا کورنگی لانڈھی ابوالحسن اصفہانی سرجانی لیاری وغیرہ میں 16 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے ۔۔ جو بجلی چوری کر رہے اُن کو کے الیکٹرک کے ملازمین کا تعاون حاصل ہے جو ایماندار کنزیومر ہے وہ پس رہا ہے @alvimoonis

کرانچی کا بھیا( MPA) 的头像
کرانچی کا بھیا( MPA)1 年前

یہ کلفٹن کا علاقہ ھے جو کنٹونمنٹ کے انڈر آتا ھے مرضی وھاب کا ڈومین کراچی سینٹرل ،لیاری ،گلشن اقبال برے طریقہ سے برباد ھیں

Syed Zahir 的头像
Syed Zahir1 年前

Clifton comes under CBC, then why mayor is spending money here?

AIK 的头像
AIK1 年前

بھوتنی کے یہ میلر کینٹ ہے یہ تمہارا ڈمین ہی نہیں ہے یہاں تم ان کی اجازت بغیرجا بھی سکتے یہاں تمہارا بھٹو مر چکا ہے چ چمن

‏رضـــــــا سیــــــد 的头像
‏رضـــــــا سیــــــد1 年前

ٹوٹی ہوئی کھنڈر زدہ کراچی کی تصویریں بھی دکھا دو بھائی یا ہم دکھائیں ؟

Rafiq khattak 的头像
Rafiq khattak1 年前

تاکہ شہریوں کو محفوظ اور روشن کراچی میسر آسکے۔ یہ تبدیلی آپ سب کی جیت ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے ویژن اور عوام کے اعتماد کی زندہ مثال ہے۔ کراچی روشن، عوام مطمئن!"

آزاد چڑیا 的头像
آزاد چڑیا1 年前

پورے یونیورسٹی روڈ کی ما بہن ایک کردی ہے کراچی کو تباہ کردیا ہے پیپلزپارٹی نے

Amanat Ali 的头像
Amanat Ali1 年前

بغیر مینٹیننس یہ صرف پیسے کا ضیاع ہے۔ مصطفی کمال کے زمانے میں حبیب بینک چورنگی پر بنے پل پر بھی سولر لائٹس لگائی گئی تھیں۔ کچھ ہی عرصے بعد سب خراب ہوگئیں یا چوری کرلی گئیں۔

Mohammad Mansoor 的头像
Mohammad Mansoor1 年前

مزے کی بات ہے کہ یہ سارے لشکارے بلاول ہاؤس کے آس پاس نظر آینگے جن کو دیکھ کر سائیں خوش ہوجاتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ سارا شہر ایسا ہی ہوگا مگر سچ یہ ہے کہ کراچی اور غزہ کی سڑکوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہا #Karachi

Maärij Ålì 的头像
Maärij Ålì1 年前

کتنا حرامی بندہ ہے تو منافق

Syed Tanveer 的头像
Syed Tanveer1 年前

ڈسٹرکٹ سنٹرل تباہ ھے اور نیرو بانسری بجا رھا ھے

Captain Pakhradi_ پخراڈی 🌟 的头像
Captain Pakhradi_ پخراڈی 🌟1 年前

But still Karachi soars

Syed Tanveer 的头像
Syed Tanveer1 年前

بشرم عذاب صاحب کلفٹن کنٹونمنٹ کے اے سی ڈی سی پنکھے لگ گئے ھو کیا 106 سڑکوں کا مستری خود کو مئیر کراچی کہلواتا ھے قسم سے تف ھی ھے ھماری بدنصیبی پر

Mona 的头像
Mona1 年前

I hope u make Kara hi beautyful n clean

Naseem Ahmed 的头像
Naseem Ahmed1 年前

خدمت میں سب سے آگے پیپلز پارٹی فیملی ❤️❤️🇱🇾

🤣 的头像
🤣1 年前

جب روشنیاں دکھانی ہوں تو کینٹ کلفٹن جب کارکردگی کی بات آئے تو یہ علاقے آپ کے نہیں رہتے

Annie Siddiqui 的头像
Annie Siddiqui1 年前

MaShaAllah

JaWaD kHaN 的头像
JaWaD kHaN1 年前

❤️❤️❤️

shahid Kinnare 的头像
shahid Kinnare1 年前

Bhai, Mohammad Ali Jinnah Punja ki cap change karlo. He wearing the same cap for last seventy years. @pmln_org @GovtofPakistan

MQM Television 的头像
MQM Television1 年前

Thank you @murtazawahab1. Keep up the good work.

Shahbaz Ali 的头像
Shahbaz Ali1 年前

Good initiative. i hope it will be installed on all karachi roads.

CorneredTiger 的头像
CorneredTiger1 年前

Tum logo ka haal nepal bangladesh wala hota agar ko ye awam beghairat na hoti ho.. shukar kro ye besharm qoum hai..

shakeel iqbal 的头像
shakeel iqbal1 年前

ARAY WAH APNA KARACHI AP NE SAHI KAR DIYE BOSS KARACHI BUAHT BARA HAU THORA BAHR AYE KAR DEHKEN AP LOGO NE KARACHI KO KACHA BANA DIYE HAI

Shahbaz 的头像
Shahbaz1 年前

Great work keep it up & make karachi a develop city @murtazawahab1 👍 👏

相关视频