正在加载视频...
视频加载失败
Karak - کرک
10 条评论

کرک کے لوگ شدید شیلنگ کے باوجود بھی ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ آج کی شیلنگ کے باوجود جلسہ کرنے پر کرک میں عمران خان کے ووٹ میں خود بخود ہی مزید اضافہ ہو گیا ہو گا۔ اِس تشدد کی وجہ سے وہ لوگ اُلٹا عمران خان کی انتخابی مُہم چلا رہے ہیں ۔

کرک میں پی ٹی آئی کے جلسے پر پولیس نے شیلنگ کروائی، پی ٹی آئی کے ورکرز گرفتار کئے اور اس کے باوجود لوگ بڑی تعداد میں آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے باہر آ گئے۔ کوئی ہم سے توقع نہ رکھے ہم ان ناانصافیوں پر خاموش رہیں گے۔

ماشاءاللٰہ اگر ایسے پورا پاکستان نکل آئے تو کیا ہی بات ہوگی

جبر کے موسم میں بارش کا پہلا قطرہ

Sher marwat you won our hearts #SherAfzal 👌

عوام کا سمندر نکلا ہوا ہے کرک میں

Love u @sherafzalmarwat a Great Man

Goosebumps

کرک: شدید شیلنگ کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان جلسہ گاہ کے باہر موجود اور عمران خان کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں

کرک کی غیور عوام نے شیر افضل مروت کی قیادت میں عمران خان کے حق میں فیصلہ سنا دیا اور بتا دیا انہیں کوئی بھی قوت عمران خان کے حق میں ووٹ ڈالنے سے نہیں روک سکتی
