Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
شکریہ اہل کرک #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
83,586 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

رب کریم قائد محترم کو سلامت رکھے۔ آمین #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن میں دو بڑے جلسے صرف حقیقی سٹریٹ پاور رکھنے والی سیاسی، مذہبی پارٹی جمعیت علماء اسلام ہی کرسکتا ہے۔ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

مولانا فضل الرحمٰن نے یھودی ایجنٹ کو بھگا کر ملک پاکستان کو پاک کردیا الحمدللہ

الله تعالی قائد محترم کو سلامت رکھے ۔ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

مولانا کو سلام ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

شکریہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن

کرک نے آج دل خوش کردیا #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر

شکریہ کرک اب مولانا تھائلینڈ کا دورہ کریں گے اور وہاں مساج کروائیں گے۔ مبارک ہو سب کو۔

ہواؤں کا رُخ بتا رہا کہ اس بار پاکستان کی پارلیمنٹ پر راج جمعیۃ علماء اسلام کا ہوگا انشاءالله #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
